شمشاد نے کہا:یہ کینٹین والی استانی کو کیا مسکہ مارا ہے؟ کہ وہ آپ کی حاضری لگا رہی ہے![]()
جیہ نے کہا:استانی کے آخری دن ہیں سکول میں نا اسی وجہ سے
جیہ نے کہا:استانی کے آخری دن ہیں سکول میں نا اسی وجہ سے
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ کینٹین والی استانی کو کیا مسکہ مارا ہے؟ کہ وہ آپ کی حاضری لگا رہی ہے![]()
مسکہ کیا مارنا ہے شمشاد بھائی ۔۔ بس میں ہونہار شاگرد ہوں نا ۔۔۔۔![]()
![]()
جیہ نے کہا:کیا کریں شمشاد بھائ، دل ہی کم بخت ایسا ہے![]()
شمشاد نے کہا:واقعی بڑی ہی ہونہاری ہے کہ یہ استانی جی رام ہو گئیں۔