فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کو یاد ہے ایک ہوتی تھی آپ کی بہنا اس کا نام عائشہ تھا
کبھی آپ روز نہ سہی تو ایک دو دن بعد تو ضرور یہاں آکر اس سے بات کرتی تھیں
یاد ہے آپ کو اپیا؟
تھی نہیں ہوتی ہیں۔ اور وہ بہنا جب غیر حاضر ہو جاتی ہیں ناں تو میرا دل نہیں چاہتا اس طرف آنے کو۔ :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور جب وہ ہوتی ہے آپ تب بھی نہیں آتیں اپیا
تو انہوں نے میری عادت جو بگاڑ دی ہے۔ میں انتظار کرتی رہتی ہوں کہ کب 'اپیا' کی آواز سنائی دی گی اور میں فوراً اندر داخل ہو جاؤں گی۔
:rose: چلیں اب خود سے آ جایا کروں گی۔ ٹھیک؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ہماری بھی خوب گذری۔ دوپہر تک موسم خوشگوار تھا اس کے بعد بارش شروع ہو گئی اور ہم اپنے کمرے کی دونوں کھڑکیوں سے اس کا لطف لیتے رہے اور فون پر باتیں کرتے رہے۔ :) :) :)
فون پر باتیں ، بہت خوب ۔ ہمارے ہاں تو جناب رحمان ملک صاحب نے موبائل سروس ہی بند کر رکھی تھی ۔
و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔

اشتیاق بھائی عید کیسی گزری؟ اور موسم کیسا رہا عید پر آپ کے ہاں؟
عید اچھی گزری مگر موسم بہت گرم رہا ہمارے ہاں تو۔ تیسرے دن ایک پارک میں گیا جب موسم ذرا خوشگوار ہو گیا تھا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو انہوں نے میری عادت جو بگاڑ دی ہے۔ میں انتظار کرتی رہتی ہوں کہ کب 'اپیا' کی آواز سنائی دی گی اور میں فوراً اندر داخل ہو جاؤں گی۔
:rose: چلیں اب خود سے آ جایا کروں گی۔ ٹھیک؟
مجھے نہیں پتا میں رونے لگی ہوں بس
 
Top