عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
تو کیا چل رہا ہے یہاں؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
تو کیا چل رہا ہے یہاں؟
اتنا ستایا ہے آپ نے اب تو تھک گئے ہوں گے اور سونے ہی جا رہے ہوں گے۔بھگانے کی کوشش کیوں کررہے ہیں بھیا
سو جائیں میں تو یوں ہی کہتی ہوں
بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ اور سعود لالہ سے اتنی ناراض کیوں ہیں؟وعلیکم السلام بھیا
میں کوئی ستاتی ہوں؟اتنا ستایا ہے آپ نے اب تو تھک گئے ہوں گے اور سونے ہی جا رہے ہوں گے۔
میں عجیب سی ہوں بھیابٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ اور سعود لالہ سے اتنی ناراض کیوں ہیں؟
ایویں ہی رونے لگی ہیں بھلا۔ پہلے میں ڈانٹوں گی کہ مجھے کیوں نہیں بلایا پھر رونامجھے نہیں پتا میں رونے لگی ہوں بس
ڈانٹ لیں زور سےایویں ہی رونے لگی ہیں بھلا۔ پہلے میں ڈانٹوں گی کہ مجھے کیوں نہیں بلایا پھر رونا
چلیں مجھے کوئی اچھی سی بات سنائیں۔
ارے ارے ۔ آپ ناراض مت ہوں ۔ میں نے تو بس ایویں ہی کہا تھا ۔ اور آپ غصہ کر گئیں۔میں کوئی ستاتی ہوں؟
ٹھیک ہے اب نہیں ستاؤں گی
عجیب ہونا کوئی جرم تو نہیں ہے۔ آج کل کے مسلمانوں کو دیکھ لیجئے اگر کسی کو اسلام اور سنت کے مطابق زندگی گزارتے دیکھیں تو انہیں بھی عجیب و غریب کا خطاب دینے سے گریز نہیں کرتے۔میں عجیب سی ہوں بھیا
میں کہاں ناراض ہوں کسی سے
نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں سچی میںارے ارے ۔ آپ ناراض مت ہوں ۔ میں نے تو بس ایویں ہی کہا تھا ۔ اور آپ غصہ کر گئیں۔
ہاں جی بھیاعجیب ہونا کوئی جرم تو نہیں ہے۔ آج کل کے مسلمانوں کو دیکھ لیجئے اگر کسی کو اسلام اور سنت کے مطابق زندگی گزارتے دیکھیں تو انہیں بھی عجیب و غریب کا خطاب دینے سے گریز نہیں کرتے۔
بہت شکریہ کہ آپ مجھ سے ناراض نہیں ہیں۔ تو کیا ہو رہا ہے آج کل؟نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں سچی میں
میں بھلا کیوں آپ سے ناراض ہوں گی
یہ بات حقیقت ہے آپ اس پر ذاتی طور پر تجربہ بھی کر سکتی ہیں۔ہاں جی بھیا
اب کیا کیا جائے کہ مجھے ڈانٹنا نہیں آتاڈانٹ لیں زور سے
مجھے اچھی باتیں آتی ہی نہیں اپیا آپ کو تو پتا ہے ناں
و علیکم السلام!السلام علیکم، کیسے ہیں سب محفلین؟
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک۔ الحمداللہ۔
شکریہ ۔ آپ کیسے ہیں؟
و علیکم السلام!
الحمد اللہ میں تو ٹھیک ہوں ۔ اور انشا اللہ باقی اراکین بھی ٹھیک ہی ہوں گے۔
آپ سنائیے؟ کیسے ہیں؟