فہیم
لائبریرین
او ہومجھے ڈر ھے تم اسی طرح کراچی کی مشہور سلیبرٹی نہ بن جانا۔۔۔ ۔
یعنی تسی چاہتے ہو کہ میں نہ بنو
او ہومجھے ڈر ھے تم اسی طرح کراچی کی مشہور سلیبرٹی نہ بن جانا۔۔۔ ۔
او ہو
یعنی تسی چاہتے ہو کہ میں نہ بنو
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہامیری یہ مجال ،،،،،،
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ تو شعر ہوسکتا ہے
میری یہ مجال
خوب کیا کمال
جی اپیا
وعلیکم السلاممانو بلی نہ سلام نہ دعا
السلام علیکم
ایک تو ہمیں اس "عجیب" لفظ کی سمجھ نہیں آتی، عجیب سا لفظ ہے۔بس کچھ عجیب سا موڈ ھے آجکل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جو ہر جگہ پہونچ جائیں وہ سیلبرٹی نہیں بنتے۔مجھے ڈر ھے تم اسی طرح کراچی کی مشہور سلیبرٹی نہ بن جانا۔۔۔ ۔
ٹھیک ہے دلاری، ہم نہیں جاتے۔ لیکن آپ ایسا نہ کہیں ننھی پری، پلیز!!!جائیں جائیں سارے ہی چلے جائیں
میں اکیلی ہی ٹھیک ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
فرحت کیانی اپیا آپ یہیں ہیں؟
میں نے کوئی روکا کسی کو؟ٹھیک ہے دلاری، ہم نہیں جاتے۔ لیکن آپ ایسا نہ کہیں ننھی پری، پلیز!!!
آپ کو یاد ہے ایک ہوتی تھی آپ کی بہنا اس کا نام عائشہ تھاوعلیکم السلام
جی عائشہ۔ تھوڑی تھوڑی دیر تک جھانک لیتی ہوں۔
کیا ہو رہا ہے اور طبیعت کیسی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سعود بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟
دلاری پری آپ ایسا کیوں کہہ رہی ہیں؟میں نے کوئی روکا کسی کو؟