عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو۔ الحمد للہو علیکم السلام
کیسی ہو مانو؟
آپ کیسے ہیں؟
میں ٹھیک ہوں چاچو۔ الحمد للہو علیکم السلام
کیسی ہو مانو؟
جی شونا پری یہ بات تو ہے۔ہاں تو ہمارے ہاں تو صبح ہے ناں
وعلیکم السلام چندا عائشہ
جیتی رہو ، خوش رہو
افففقابل بچے محفل پر حاضری لگا کر کالج جاتے ہیں
بیٹا ناشتہ کرکے جانا ۔۔۔۔۔۔ اچھا؟؟
جی آنی ناشتہ کر لیا میں نےبیٹا ناشتہ کرکے جانا ۔۔۔ ۔۔۔ اچھا؟؟
یہ نہ ہو بس ایسے ہی بھاگم بھاگ چلی جاؤ
الحمد للہمیں ٹھیک ہوں چاچو۔ الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟
اللہ حافظ شونا بیٹا۔ آپ کا دن بے حد خوشگوار گزرے۔اللہ حافظ بھیا اور آنی
زبردست۔ کیسا رہا دورہ لاہور زین؟وعلیکم السلام آپی
الحمداللہ۔ جی میں لاہور گیا تھا ایک ہفتے کے لئے۔
جلد ایک اور خوشخبری دینے والا ہوں ۔انشاء اللہ
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں زین۔ الحمد اللہ۔آپ کیسی ہیں ؟ اور انٹرویو کیسا چل رہا ہے