عینی شاہ

محفلین
فی الوقت تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عجب اکتاہٹ سی ہے کچھ بھی ہورہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:)
چلو کوئی اچھا سا مشورہ دو :)
آپ ایسا کریں ۔کہ اچھا سا سونگ سن لیں :) یا پھر رونی کھانی پوئٹری پڑھ لیں :p یا پھر کوئی شرارت کر لیں :biggrin:کچھ بھی ہو سکتا ہے :bighug:
 

شمشاد

لائبریرین
میچ دیکھ رہا ہوں۔ اچھا بھلا دباؤ ڈالا تھا، اب تو جنوبی افریقہ والے خاصی کُٹ لگا رہے ہیں۔
 
Top