میں بی وناے ون آپ کیسے ہیں؟
میں تو بس اٹھ کر آگیا ابھیمیچ دیکھ رہا ہوں۔ اچھا بھلا دباؤ ڈالا تھا، اب تو جنوبی افریقہ والے خاصی کُٹ لگا رہے ہیں۔
کچھ بھی نہیں چل رہا سب کچھ جگہ پر اپنی البتہ ہم چل پھر رہے ہیںمیں بی ون
یعنی بی ون میں
ویسے اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک۔
اور سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
گڈکچھ بھی نہیں چل رہا سب کچھ جگہ پر اپنی البتہ ہم چل پھر رہے ہیں
ایوری تھنگ از فائن شائن
بالکل ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو تم
اور کیا ہورہا ہے
ہے ہی نہیں آپ سنا دیں نا کوئیگڈ
ویسے چل تو وقت رہا ہے اور ہم ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
اور سنائیں کوئی نئی تازی
وعلیکم السلام کسی ہو مقدس ؟السلام علیکم
آج بھی آفس کا کامبالکل ٹھیک ہوں بھیا
ابھی تو آفس کا کچھ کام ساتھ کر رہی ہوں
آپ کیا کر رہے ہیں
میں ویسی ہیوعلیکم السلام کسی ہو مقدس ؟
تو پھر کوئی باسی پرانی ہی سنا دیںہے ہی نہیں آپ سنا دیں نا کوئی
آج بھی آفس کا کام
آج تو کرنا تھا تھوڑا آرام
میں بس بیٹھا ہوں ایویں ہی کمپیوٹر کے سامنے۔
میں بھی تمہارے سے تھوڑی سی کم سوہنی سی پیاری سی دلاری سی اچھی ہوں تم نظر ہی نہی آتیمیں ویسی ہی
سوہنی سی پیاری سی
ہی ہی ہی
تم سناؤ
چلیں آپ ایویں ہی سنا دیں ویسے باسی چیزیں منع کرتے ہیں ڈاکٹرزتو پھر کوئی باسی پرانی ہی سنا دیں
اور ہم کیا سنائیں ہم تو بس ایویں ہی کی سنا سکتے ہیں