جی میں ٹھیک ٹھاک۔الحمداللہالحمداللہ ۔۔ آپ ؟
جی یہاں آج کل گرمی ہے۔جی میں ٹھیک ٹھاک۔الحمداللہ
بحرین میں تو آج کل بہت گرمی ہو گی
یہاں اسلام آباد میں تو خاصی گرمی ہے
تو بٹیا رانی کیا کھیلنا چاہیں گی بھلا؟لیکن اچھے بچے ساتھ میں کھیلتے بھی ہیں ناں بھائی
میں گرمیوں میں بناء پنکھا چلائے مزے سے سو سکتا ہوں کیوںکہ میں ریگستان کی مٹی (ریت) سے بنا ہوںیہاں بھی گرمی شروع ہو گئی ہے۔ اب پنکھا چلانے سے گزارا نہیں ہوتا۔
آج تو ہم نے ایک آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک دوسرے کو پکڑا تھاتو بٹیا رانی کیا کھیلنا چاہیں گی بھلا؟
اور بھیا شمشاد چاچو کو کسی خرابی کی وجہ سے اطلاع نامے اور ٹیگ موصول نہیں ہوتے۔وعلیکم السلام
شمشاد بھائی ہمیں لفٹ نہیں کراتے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
شمشاد بھائی نے اتنی دفعہ شکایت کی اور ہم آج تک اس مسئلے کی جڑ تک نہ پہونچ سکے!اور بھیا شمشاد چاچو کو کسی خرابی کی وجہ سے اطلاع نامے اور ٹیگ موصول نہیں ہوتے۔
اس لیے ضروری بات ہو تو میں چاچو کو پرسنل میسج کر دیا کرتی ہوں۔شمشاد بھائی نے اتنی دفعہ شکایت کی اور ہم آج تک اس مسئلے کی جڑ تک نہ پہونچ سکے!
نہیں شونا پری۔۔۔ آج تو کلاس ہے لیکن چند گھنٹوں کے بعد۔ لہٰذا اب ہم آفس جانے کی تیاری میں ہیں۔ کل دن میں پروفیسر کے ساتھ میٹنگ تھی اور رات نو بجے سے ایک بجے تک کولیگ کے ساتھ ویڈیو کانفرینسنگ۔۔۔وعلیکم السلام بھیا
تھوڑی دیر میں آپ کی میٹنگ ہے؟
نہیں شونا پری۔۔۔ آج تو کلاس ہے لیکن چند گھنٹوں کے بعد۔ لہٰذا اب ہم آفس جانے کی تیاری میں ہیں۔ کل دن میں پروفیسر کے ساتھ میٹنگ تھی اور رات نو بجے سے ایک بجے تک کولیگ کے ساتھ ویڈیو کانفرینسنگ۔۔۔
ٹھیک گزرا بھیاآج کا دن کیسا گزرا ننھی پری؟