ابن سعید
خادم
بغیر مسکانوں کے ٹھیک گزرا؟ٹھیک گزرا بھیا
بغیر مسکانوں کے ٹھیک گزرا؟ٹھیک گزرا بھیا
بغیر مسکانوں کے ٹھیک گزرا؟
مجھےکیا پتا؟اب کس سے پوچھا جائے؟ مقدس بٹیا رانی کا بھی کوئی اتا پتا نہیں ہے!
اجی قبلہ بٹیا رانی، اس دور کے جن باباؤں کو بھی کیا خاک علم ہوگا؟مجھےکیا پتا؟
ویسے جن بابا سے پوچھ لیں ان کو تو سب پتا ہوگا۔
اجی قبلہ بھیا حضور! آپ ان جن باباؤں کو نہیں جانتے یہ پہلے سے ایڈوانس ہو چکے ہیں۔اجی قبلہ بٹیا رانی، اس دور کے جن باباؤں کو بھی کیا خاک علم ہوگا؟
پھر چند ترقی یافتہ جن باباؤں کا اتہ پتا بتائیں اور ان سے متعارف بھی کرا دیں شونا پری۔اجی قبلہ بھیا حضور! آپ ان جن باباؤں کو نہیں جانتے یہ پہلے سے ایڈوانس ہو چکے ہیں۔
کیااا آپ نہیں جانتے جن بابا کو ۔۔ اچھا بتاؤں ایک اتنے اچھے جن بابا میرے دوست ہیں بچو!پھر چند ترقی یافتہ جن باباؤں کا اتہ پتا بتائیں اور ان سے متعارف بھی کرا دیں شونا پری۔
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو بس چند ایک گو آؤلڈس کو جانتے ہیں۔کیااا آپ نہیں جانتے جن بابا کو ۔۔ اچھا بتاؤں ایک اتنے اچھے جن بابا میرے دوست ہیں بچو!
کیاااااااااااہم کو کیا پتا؟ ہم تو بس چند ایک گو آؤلڈس کو جانتے ہیں۔
ہم نے یہ تھوڑی نہ کہا کہ وہ کسی کے دوست ہیں۔ ہم تو بس یہ کہہ رہے تھے کہ بس چند ایک "بے چارے" گو آؤلڈس کا تعارف کرایا تھا شونا پری نے ہم سے۔۔۔ اور بس!کیااااااااااا
حد ہوتی ہے بھیا!!
گوآؤلڈز ہوں گے آپ کے دوست
تو میں نے کہا تھا کہ وہ سوئیٹ ہیں۔۔بتائیں ذرا!ہم نے یہ تھوڑی نہ کہا کہ وہ کسی کے دوست ہیں۔ ہم تو بس یہ کہہ رہے تھے کہ بس چند ایک "بے چارے" گو آؤلڈس کا تعارف کرایا تھا شونا پری نے ہم سے۔۔۔ اور بس!
ہم نے سوچا تھا کہ شونا پری متعارف کرا رہی ہیں تو سوئیٹ ہی ہوں گے۔تو میں نے کہا تھا کہ وہ سوئیٹ ہیں۔۔بتائیں ذرا!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
آپ کیسے ہیں بھائی ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں لیکن بٹیا رانی نے اپنی خیریت نہیں بتائی!آپ کیسے ہیں بھائی ؟
ٹھیک ہوںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں لیکن بٹیا رانی نے اپنی خیریت نہیں بتائی!
اللہ کرے سب خیریت ہو۔ لیکن بٹیا آپ نے یہ بات مسکان کے ساتھ نہیں کہی!ٹھیک ہوں