فلک شیر
محفلین
آج تو ہم نے ایک آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک دوسرے کو پکڑا تھا
آج تو ہم نے ایک آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک دوسرے کو پکڑا تھا
واللہ! آپ نے حق کہا.............انشاءاللہ خطا دہرائی نہ جائے گی ............وعلیکم السلام پیارے! بس اس قدر شکوہ ہے کہ سلامِ مسنون کو طریقہ مسنون کے مطابق عرض نہیں کیا گیا۔
شیرِ شیریں میں شربت روح افزا کی مقدار کتنی ہے؟واللہ! آپ نے حق کہا.............انشاءاللہ خطا دہرائی نہ جائے گی ............
دودھ کا جام پیش کر سکتا ہوں.........کہ سامنے موجود ہے.......ٹیلی پیتھی یا طلسمی دھاگہ؟؟.......
جی بھائی سب ٹھیک ہے ۔۔آپ بتائیے سردی کچھ کم ہوئی؟اللہ کرے سب خیریت ہو۔ لیکن بٹیا آپ نے یہ بات مسکان کے ساتھ نہیں کہی!
یہاں آج کل سردی زیادہ نہیں ہے لیکن بادل گھرے رہتے ہیں اور گاہے گاہے بارش ہو جاتی ہے۔جی بھائی سب ٹھیک ہے ۔۔آپ بتائیے سردی کچھ کم ہوئی؟
یہاں تو بہت گرمی ہوگئی ہے موسم بہار تو ناپید ہوتا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں آج کل سردی زیادہ نہیں ہے لیکن بادل گھرے رہتے ہیں اور گاہے گاہے بارش ہو جاتی ہے۔
بھیاااااااااااااااااااااااااااہم نے سوچا تھا کہ شونا پری متعارف کرا رہی ہیں تو سوئیٹ ہی ہوں گے۔
ہم کھانا لینے نیچے فوڈ کورٹ چلے گئے تھے اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی۔یہاں تو بہت گرمی ہوگئی ہے موسم بہار تو ناپید ہوتا جارہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ جاننے کے بعد تو ہم نے ان کو سوئیٹ نہیں کہا نا شونا۔بھیااااااااااااااااااااااااااا
کیا اتنی بار بتایا وہ ہمارے دشمن ہیں۔ آپ کو سمجھ ہی نہیں آتا
جی نہیں اتنی بار کہا اتنیییییی بار کہا تھااا مجھے یاد ہےیہ جاننے کے بعد تو ہم نے ان کو سوئیٹ نہیں کہا نا شونا۔
سارے کہے ہوئے واپس! جو پہلے کے وہ بھی اور بعد میں کہے وہ بھی۔۔۔ بلکہ جو آئندہ کہیں گے وہ بھی ابھی سے واپس!جی نہیں اتنی بار کہا اتنییی ییی بار کہا تھااا مجھے یاد ہے
بھیااااااااااااسارے کہے ہوئے واپس! جو پہلے کے وہ بھی اور بعد میں کہے وہ بھی۔۔۔ بلکہ جو آئندہ کہیں گے وہ بھی ابھی سے واپس!
بچوں کے کان مروڑے جانے چاہئیں!بھیاااااااااااا
توبہ میرے اللہ میں کہاں جاؤں یہ آج کل کے بچے اتنے شرارتی ہوگئے ہیں
بالکل زور سے مروڑنے چاہییںبچوں کے کان مروڑے جانے چاہئیں!
لیکس صرف شرارتی بچوں کے!بالکل زور سے مروڑنے چاہییں
اور کیالیکس صرف شرارتی بچوں کے!