اچھا تو یہ قصہ ہے!سعود بھائی یہ جو مرزا صاحب ہیں ناں۔ یہ خود مجھے سے چھپتے پھرتے ہیں کہیں میں ان سے شادی دفتر کی واجب الادا فیس نہ مانگ لوں۔
سعود بھائی یہ جو مرزا صاحب ہیں ناں۔ یہ خود مجھے سے چھپتے پھرتے ہیں کہیں میں ان سے شادی دفتر کی واجب الادا فیس نہ مانگ لوں۔
خیر آپ دیکھ لیں، اگر وہ مناسب ماہانہ کرایہ دینے کو راضی ہوں تو شادی کا دفتر ان کو کرائے پر اٹھا کر آپ اپنے تھانے اور اسکول والی دوکانوں پر توجہ مرکوز کر لیں، بلکہ کچھ توسیع وغیرہ بھی کر لیں۔جی ہاں یہی قصہ ہے۔ اب اُلٹا مجھے کہہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ جگہ تبدیل کر لو۔ یعنی کہ میرے شادی دفتر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں مرزا صاحب
شیریں کلامی کی حد تک تو موجود ہے..........اس سے زیادہ نہیںشیرِ شیریں میں شربت روح افزا کی مقدار کتنی ہے؟
ہم چکر کہاں دے سکتے ہیں جنابیہ کیا چکر چل رہے یہاں ! فہیم بھائی اور شمشاد بھائی۔۔۔ !