محمداحمد
لائبریرین
ہم چکر کہاں دے سکتے ہیں جناب
ہم تو بس چکر کھا سکتے ہیں
چلنا کیا ہے احمد بھائی، یہ فہیم چکر دینے کے چکر میں چکر پر چکر کھا رہے ہیں۔
اللہ خیر کرے ! پھر کسی نئے چکر میں پھنس گئے؟
ہم چکر کہاں دے سکتے ہیں جناب
ہم تو بس چکر کھا سکتے ہیں
چلنا کیا ہے احمد بھائی، یہ فہیم چکر دینے کے چکر میں چکر پر چکر کھا رہے ہیں۔
پہلے ہی بڑی مشکل سے اس چکر میں پھنسے ہیں، آپ اس سے نکالنے کے چکر میں ہیں۔
نہیں چاچوہوں تو یہ بات ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ اس کے امتحان نزدیک آ گئے ہیں؟
ناعمہ عزیزتو جب امتحان دور ہیں، پھر محفل میں کیوں نہیں آتی؟
کفایت کر جائے گی۔شیریں کلامی کی حد تک تو موجود ہے..........اس سے زیادہ نہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم! کیسے ہیں سب لوگ؟
کفایت کر جائے گی۔
الحمدللہ.....اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت سایہ فگن ہے الحمدللہ..........وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ کیسے مزاج ہیں برادرم؟
ما شاء اللہ!الحمدللہ.....اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت سایہ فگن ہے الحمدللہ..........
بھیا جان! آج خیر کی خبریں ملتی رہیں دن بھر.........آپ کی محبت اور دعا سے
بھیا یہ سنیے ذرا!
ہاہاہابھیا یہ سنیے ذرا!
After joining mathematics I really appriciate my Brain which is divided in two parts
right and left
in RIGHT nothing is LEFT
in LEFT nothing is RIGHT