عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاہاہا
بہت خوب مانو بچے
ہاہاہا
بہت خوب مانو بچے
بہت پہلے کا پڑھا ہوا ہے لیکن پھر بھی اتنا ہی لطف آیا۔بھیا یہ سنیے ذرا!
After joining mathematics I really appriciate my Brain which is divided in two parts
right and left
in RIGHT nothing is LEFT
in LEFT nothing is RIGHT
دوائی لے رہی ہیں وقت پہ آپ یا چھوڑ دی ابھی۔الحمد للہ۔ میں ٹھیک ہوں بھائی
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
پیاروں کے تو مزاج بھی پیارے ہی ہونے ہیں نہوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
آآآآآںبہت پہلے کا پڑھا ہوا ہے لیکن پھر بھی اتنا ہی لطف آیا۔
میں تو کوئی دوائی نہیں کھاتیدوائی لے رہی ہیں وقت پہ آپ یا چھوڑ دی ابھی۔
بس وہی روز و شب ماہ و سال اور ہم!پیاروں کے تو مزاج بھی پیارے ہی ہونے ہیں نہ
آپ سنائیں کیسے ہیں اور کیا مصروفیات چلنگ ابھی
تبھی تو ایسا ہے۔میں تو کوئی دوائی نہیں کھاتی
آآآآآں
اس کو بھول کر پھر پڑھیں بھیا
مجھے نہیں پتا میں نے تو اب پڑھا ناں بس آپ بھی اب ہی پڑھیں۔ مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا
ویسے اس میں کافی کچھ تبدیل تھا سوائے نفس لطیفہ کے۔ لہٰذا اس کو نیا ہی سمجھیے شونا۔سعود بھیااااااا
آپ نے وہ بھول کر پھر سے پڑھا کہ نہیں؟
پتہ نہیں کیوں کبھی کبھی ہمیں فیل ہوتا ہے کہ سعود بھائی خود کے ساتھ بہت زیادتی کررہے ہیں۔بس وہی روز و شب ماہ و سال اور ہم!
تبھی تو ایسا ہے۔
خیر
اور کہیں کیا چل رہا ہے آج کل۔
بس وہی روز و شب ماہ و سال اور ہم!
ہم تو سمجھیں گے بھیا سمجھیں ناںویسے اس میں کافی کچھ تبدیل تھا سوائے نفس لطیفہ کے۔ لہٰذا اس کو نیا ہی سمجھیے شونا۔