فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہو آپ
اور کہاں گم صم ہو آج کل
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نہیں بھئی زیادتی وغیرہ جیسی کوئی بات نہیں۔۔۔ محبت ہے آپ کی سو پلکوں پر سجا لیتے ہیں۔پتہ نہیں کیوں کبھی کبھی ہمیں فیل ہوتا ہے کہ سعود بھائی خود کے ساتھ بہت زیادتی کررہے ہیں۔
لیکن ہمارا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سعود بھائی اس بات کو فیل کریں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
چلیں چل کر کہیں چائے پیتے ہیںنہیں بھئی زیادتی وغیرہ جیسی کوئی بات نہیں۔۔۔ محبت ہے آپ کی سو پلکوں پر سجا لیتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔ آج کل میں سیر سپاٹوں میں گم ہوں۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہو آپ
اور کہاں گم صم ہو آج کل
میں ٹھیک ہوں بھائی۔۔ آپ کیسے ہیں ۔تصاویر تو بہت سی بنائیں ہیںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ بٹیا رانی۔ اور سفر کی ڈھیر ساری تصاویر بنائیں کہ نہیں؟
اب ایسا بھی کیا ہے۔۔۔ آپ کہیں گے تو چائے بھی پی لیں گے۔۔۔ کون سی بڑی بات ہے۔چلیں چل کر کہیں چائے پیتے ہیں
لیکن ہمیں لکھتے لکھتے یہ بھی یاد آگیا کہ آپ تو چائے پیتے نہیں
چلیں چائے چھوڑتے ہیں چل کر کولڈ کافی پیتے ہیں کہیں
گڈمیں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔ آج کل میں سیر سپاٹوں میں گم ہوں۔۔
یہ ہوئی نا بات! ویسے بٹیا رانی کے سفر کا احوال کب تک منظر عام پر آئے گا؟میں ٹھیک ہوں بھائی۔۔ آپ کیسے ہیں ۔تصاویر تو بہت سی بنائیں ہیں
زبردستاب ایسا بھی کیا ہے۔۔۔ آپ کہیں گے تو چائے بھی پی لیں گے۔۔۔ کون سی بڑی بات ہے۔
کھلی چھت والی جیپ نکالیں یا پھر موٹر بائک پر چلیں؟زبردست
کسی کوئٹہ پٹھان ہوٹل پر چل کر کڑک دودھ پتی چائے پی جائے ابھی تو
پیدل سڑکیں ناپتے ہیں نہکھلی چھت والی جیپ نکالیں یا پھر موٹر بائک پر چلیں؟
پھر کرتا پاجامہ پہن کر نکلیں یا چتھڑوں والی جینز اور پیوند زدہ چھینٹ دار شرٹ؟پیدل سڑکیں ناپتے ہیں نہ
جیبوں میں ہاتھ ڈالے
مدہم سروں میں سیٹیاں بجاتے
ہم تو سمجھیں گے بھیا سمجھیں ناں
بھیا سمجھا کہ نہیں جلدی بتائیں؟
لیکن اس کا جواب تو سول آنے سے پہلے دے دیا تھ شونا پری۔ پھر بھی یہ لیں ہم نے پھولے ہوئے گالوں کا غبارہ پچکا دیا ہے۔کسی نے میری بات کا آنسر نہیں کیا ناں۔۔بس میرا منہ پھول گیا ہے اب
درمیانی راہ نکال لیں بھائی کوئیپھر کرتا پاجامہ پہن کر نکلیں یا چتھڑوں والی جینز اور پیوند زدہ چھینٹ دار شرٹ؟
یعنی جینز اور کرتا یا پھر پاجامہ اور شرٹ؟درمیانی راہ نکال لیں بھائی کوئی