ھممم بہت بہتر ہوں۔۔۔ اللہ کے کرم سے۔۔۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں۔۔۔ ۔؟؟؟
الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ رات دیر تک امی جان اور اپنی بیٹی جمیت گھر میں دوسرے لوگوں سے ویڈیو کانفرینسنگ کرتے رہے۔ دیر سے سونے کے باعث دیر سے بیدار ہوئے۔ اب آفس جانے کے لیے تیاری کرنی ہے۔ :) :) :)
 
کیا کیا تھا انہوں نے؟ اور شہاب نامہ کے کون سے باب میں ہے؟

اوہ جو وہ ٹیوشن پرھانے کے لئے نوکری کی تلاش میں تھے ۔اور ایک شرارتی بچے کو پڑھانے کے لئے انھیں ٹیوشن ملا تھا ۔میرے پاس سے کوئی بندہ لے گیا ہے کتاب نہیں تو وہ پیج ہی ڈال دیتا ۔
 
ماہا عطا

محفلین
چھوٹے چھوٹے ،منے منے ،پیارے پیارے
مجھے خود بچے بہت اچھے لگتے ہیں
لیکن کبھی کبھی ان کو رلانے میں بھی مزا آتا ہے :)
اففففف رلانے میں کیا مزا ملتا ہے۔۔۔۔۔یہاں تو جب بھابی مارنے لگے میں بچوں کو ہی لے جاتی ہوں کسی کو بھی مارنے نہیں دیتی،۔۔۔بچے بس ہنستے اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
ماہا عطا

محفلین
الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ رات دیر تک امی جان اور اپنی بیٹی جمیت گھر میں دوسرے لوگوں سے ویڈیو کانفرینسنگ کرتے رہے۔ دیر سے سونے کے باعث دیر سے بیدار ہوئے۔ اب آفس جانے کے لیے تیاری کرنی ہے۔ :) :) :)
امی اور گڑیا کیسی ہیں۔۔۔۔؟؟؟ھممم چلیں آپ خیریت سے آفس جائیں۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اوہ جو وہ ٹیوشن پرھانے کے لئے نوکری کی تلاش میں تھے ۔اور ایک شرارتی بچے کو پڑھانے کے لئے انھیں ٹیوشن ملا تھا ۔میرے پاس سے کوئی بندہ لے گیا ہے کتاب نہیں تو وہ پیج ہی ڈال دیتا ۔
وہ چھوٹا بچہ تو نہیں تھا۔ اچھا خاصا بڑا بچہ تھا اور خیر سے پرلے درجے کا بگڑا ہوا۔
 
امی اور گڑیا کیسی ہیں۔۔۔ ۔؟؟؟ھممم چلیں آپ خیریت سے آفس جائیں۔۔۔ ۔۔
الحمد للہ امی بھی بخیر ہیں اور بٹیا رانی بھی۔ ابھی اتنی جلدی کیسے چلے جائیں گے بھلا؟ غسل کریں گے، ناشتہ وغیرہ کریں گے پھر گھر سے نکلنے کی سوچیں گے۔ :) :) :)
 
اففففف رلانے میں کیا مزا ملتا ہے۔۔۔ ۔۔یہاں تو جب بھابی مارنے لگے میں بچوں کو ہی لے جاتی ہوں کسی کو بھی مارنے نہیں دیتی،۔۔۔ بچے بس ہنستے اچھے لگتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
نہیں کبھی کبھی روتے بھی اچھے لگتے ہیں ۔ان کی تو ہر ادا اچھی لگتی ہے ۔خواہ وہ ہنسنا ہو یا رونا ۔ان کی تتلاتی زبان میں باتیں،شرارت سب کچھ۔۔
 
Top