ملائکہ

محفلین
فی الحال تو ویسے کے ویسے یعنی ٹھیک حال میں ہیں۔
تم کہو کل زلزلے والا جھولا لیا تم نے :)
میں تو اس وقت سو رہی تھی مجھے میرے بھائی نے اٹھایا سب بہت پریشان ہوگئے تھے اور ہم لوگ گھروں سے باہر آگئے تھے پر اللہ کا شکر ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
اللہ کا کرم ہے ادی
اور غائب تو خیر کہیں نہیں، بیٹھیں ہیں آپ کے راج میں۔

آپ سنائیں کیسی ہیں اور آپ کہاں گم صم ہیں آج کل
اور کیا مصروفیات ہیں۔
الحمدللہ سب بخیر ہے ، اور ہماری بھابھی کا راج کب شروع ہوگا ؟
ہم کیوں گم صم ہونے لگے خدا نخواستہ ۔ بادل ناخواستہ خوش باش ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو اس وقت سو رہی تھی مجھے میرے بھائی نے اٹھایا سب بہت پریشان ہوگئے تھے اور ہم لوگ گھروں سے باہر آگئے تھے پر اللہ کا شکر ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ ۔
واقعی اللہ کا شکر ہے کہ بس ہلکے سے جھٹکے آئے۔
میری تو پوری چیئر یوں ہلی جیسے اس کو کرنٹ لگ گیا ہو اچانک۔

اور تمہاری پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
الحمدللہ سب بخیر ہے ، اور ہماری بھابھی کا راج کب شروع ہوگا ؟
ہم کیوں گم صم ہونے لگے خدا نخواستہ ۔ بادل ناخواستہ خوش باش ہیں ۔
وہ راج بھی لگتا تو یہی کہ جلد شروع ہونے کو ہے :)

اور یہ بادل ناخواستہ خوش باش کیوں ہیں بھلا؟؟؟؟؟؟
 

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے فہیم صاحب ۔ آپ کیسے ہیں ؟ :rolleyes:
کل کا دن کیسا گزرا۔ ہمارا تو بہت برا اور بہت مصروف گزرا
 
Top