وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
ہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں ۔آم کھا رہے ہیں آپ بھی ہمارا ساتھ دیجیے بھیا ۔تسلیمات ادی۔
اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ہیں
آپ کیسی ہیں اور کیا کررہی ہیں۔
آم تو وہ پھل ہیں جو ہمارے لیے سب سے خاص ہیںہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں ۔آم کھا رہے ہیں آپ بھی ہمارا ساتھ دیجیے بھیا ۔
آپ کی آدی کو 2 کھلا چکے بھیا اس سے زیادہ مشکل ہے۔۔آم تو وہ پھل ہیں جو ہمارے لیے سب سے خاص ہیں
آپ ایسا کریں ہماری طرف سے ہماری ادی کو کھلائیں آم
بس 2آپ کی آدی کو 2 کھلا چکے بھیا اس سے زیادہ مشکل ہے۔۔
بیک وقت چار کھانا مشکل ہے بھیا ہاں صبح سے شام تک کھا لیں گے ۔بس 2
2 سے کیا ہوتا ہے ادی
ہم تو سنڈری آم بڑے والے ایک وقت میں 5-7 تو مزے سے کھالیتے ہیں
تو ابھی ادی کو کو بھی 4 تو کھانے چاہیے نہ
کھایا کریں ادی آم کو تو بس بنا سوچے سمجھےبیک وقت چار کھانا مشکل ہے بھیا ہاں صبح سے شام تک کھا لیں گے ۔
کھا لیتے ہیں بھیا۔کھایا کریں ادی آم کو تو بس بنا سوچے سمجھے
ہماری طرف بھی آموں کا موسم جلد آنے والا ہے
نہیں ادی ابھی تک تو نہیں ہوا۔کھا لیتے ہیں بھیا۔
ابھی وہاں آموں کا موسم شروع نہیں ہوا ؟؟
ہمممم۔نہیں ادی ابھی تک تو نہیں ہوا۔
کون سی پڑھائی شروع ہونے جا رہی ہے؟گڈ
ابھی تو میں بھی پڑھائی اسٹارٹ کرنے والا ہوں
ویسے میرے امتحان تو دسمبر میں ہونگے لیکن پڑھائی تو اسٹارٹ کردینی چاہیے ابھی سے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی شونا پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں ننھی پری۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟