عثمان

محفلین
اگلا تمام ہفتہ تو باہر فیلڈ میں گذارنا ہے۔ کھانا محدود ہوگا۔ سونے کا وقت انتہائی کم۔ نہانا تو درکنار ہاتھ دھونے کو پانی نہ ملے۔ مشکل ترین ہفتہ آنے کو ہے۔ :):):)
اللہ خیر کرے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

کیوں بھیا؟
آپ کی جاب کیسی ہے؟
 
عثمان

محفلین
بھیا اس کے کچھ ٹاپکس بالکل سمجھ نہیں آتے۔
غالباً معروف طبعیات دان مرے گلمن کا یہ قول ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کوانٹم مکینکس سمجھتے ہیں تو آپ دراصل کوانٹم مکینکس نہیں سمجھ سکے۔ :):):)
لہذا تم اطمینان رکھو۔ یہ نہ سمجھنا ہے اصل راہ ہے۔:):):)
 
چلو کچھ تسلی ہوگئی بھیا :)
 
شمشاد

لائبریرین
اگلا تمام ہفتہ تو باہر فیلڈ میں گذارنا ہے۔ کھانا محدود ہوگا۔ سونے کا وقت انتہائی کم۔ نہانا تو درکنار ہاتھ دھونے کو پانی نہ ملے۔ مشکل ترین ہفتہ آنے کو ہے۔ :):):)
اللہ خیر کرے۔
عثمان بھائی کہیں صحرا میں جا رہے ہیں کیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن جو نقشہ آپ نے کھینچا تھا وہ تو صحرا کا لگ رہا تھا۔ جنگل میں تو ایسے حالات سے کم ہی واسطہ پڑتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو تو یہ بات ہے۔ میں سمجھا کہ ویسے ہی جنگل میں گھوم پھر کر تربیت دی جائے گی۔
یعنی کہ مصنوعی قلت پیدا کی جائے گی۔
اس کے لیے تو آپ کو صحیح بندے کی ضرورت ہے جو مختلف چیزوں کی مصنوعی قلت پیدا کر سکے۔ پاکستان میں ایسے بندے وافر ہیں۔ ان کی خدمات کیوں نہیں حاصل کرتے۔
 
Top