بادلوں سی ڈھکی صبح فرحت بخش سی خنک ہوا چل رہی ہو تو کس کافر کا جی نہ للچائے کہ بستر چھوڑ کر چہل قدمی کر آئے اور کمرے میں آ کر کھڑکیاں کھول لے! :) :) :)
 
Top