اشتیاق علی
لائبریرین
پھر تو زین بھائی کو آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنا چاہئے تاکہ مستقبل میں کوئی غلطی نہ ہو۔ کیوں؟دراصل دونوں باتیں مختلف ہیں۔۔۔ زین میری غیر حاضری پر دھمکیاں دے رہا تھا مجھے اور میری غیر حاضری کا سبب میری شادی ہوجانے کو گردانتا ہے۔ اس لیے میں نے کہا کہ تمھاری شادی ہوجائے، پھر پوچھوں گا۔