آخری والا اسماعیلی اس مراسلے کی صحت کو مشکوک بنارہا ہے :biggrin: کہیں اس تعریف میں خوف کا عمل دخل تو نہیں
مجھے تو تمھارا "اسماعیلی" شک میں مبتلا کررہا ہے۔۔۔ :)

محفل کے شادی شہداء سے عبرت حاصل کرکے منصوبہ بندی کر رکھی ہے

بہت خوب۔ ماسٹر مکمل ہونے پر مٹھائی پکی ۔ شادی کی تو ویسے بھی نہیں کھلائی آپ نے :-P
تم کراچی آؤ تو سہی، پھر دیکھو کیا کیا کھلاتا ہوں :ڈ
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
بھائی کہیں کوئی چکر بھی چلالیں تاکہ شعر و شاعری سے جان خلاصی ہو:biggrin:

اصل میں ابھی ایسے فنکار نہیں کہ یہ گانا گا سکیں

مجھے سارے فنڈے ہیں آتے
لوگ کس طرح لڑکی پٹاتے

اور اس کے آگے پھر یہ بھی ٹکڑے لگاؤں

تجھ کو چٹکی میں میں نے پٹایا
سارے نخروں کو جھٹ سے وٹایا


آداب عرض ہے :)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
گھر جانے کا وقت ہو چکا ہے۔ احباب سے اب اجازت چاہتا ہوں اس وعدے کے ساتھ کہ اپنا بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
 

زین

لائبریرین
مجھے تو تمھارا "اسماعیلی" شک میں مبتلا کررہا ہے۔۔۔ :)

تم کراچی آؤ تو سہی، پھر دیکھو کیا کیا کھلاتا ہوں :ڈ
وہ تو میں قاری صاحب کے بتائے ہوئے عربی لہجے میں بتارہا تھا :biggrin:

مطلب ۔ میں نے کراچی آنا اور آپ نے مٹھائی کھلانا ہی نہیں :-o
 

زین

لائبریرین
اصل میں ابھی ایسے فنکار نہیں کہ یہ گانا گا سکیں

مجھے سارے فنڈے ہیں آتے
لوگ کس طرح لڑکی پٹاتے

اور اس کے آگے پھر یہ بھی ٹکڑے لگاؤں

تجھ کو چٹکی میں میں نے پٹایا
سارے نخروں کو جھٹ سے وٹایا


آداب عرض ہے :)
راؤڈی راٹھور (یہی نام ہے نا فلم کا ) والا اسٹائل اپناؤ:-P
 
Top