غدیر زھرا
لائبریرین
جی بھیا آپ نے بالکل ٹھیک کیاوہ قریب کسی کو پا کر پانی میں بھاگ جاتے ہیں۔ اور تصویر بنانے کے لیے قریب جانا پڑتا۔ ایسے میں ان کے دھوپ سینکنے میں مخل ہونا کچھ اچھا نہیں لگا۔
جی بھیا آپ نے بالکل ٹھیک کیاوہ قریب کسی کو پا کر پانی میں بھاگ جاتے ہیں۔ اور تصویر بنانے کے لیے قریب جانا پڑتا۔ ایسے میں ان کے دھوپ سینکنے میں مخل ہونا کچھ اچھا نہیں لگا۔
ہاں بہت زیادہ
لیکن مجھے خواب صیح طرح یاد نہیں بس یہی یاد رہا
اصل میں بھیا میری امیجینیشن کی پاور بہت اچھی ہے میں جو سوچتی ہوں وہ خواب میں اکثر دیکھتی ہوں
جی بھیا آپ نے بالکل ٹھیک کیا
یہ ہوئی ناں باتاتنا سب کچھ پیش کرنے سے تو بدرجہا بہتر ہے کہ ہم بلا حیل و حجت الزام تسلیم کر لیں۔
یہ ہوئی ناں بات
تو گویا آپ مشکل باتیں کرتے ہیں
جیسے بچے بڑوں سے زیادہ پیارے لگتے ہیںننھے کچھوئے تو بڑے کچھؤں سے زیادہ اچھے لگتے ہیں۔
واؤبھئی واہ! ہم تو اسے مرض سمجھ رہے تھے۔ کیوں کہ ہمارے ساتھ بھی کچھ یہی حال ہے کہ جو بات بہت شدت سے سوچتے ہیں وہ خوابوں میں اتر آتا ہے۔
نو سزااب یہ تو الزام ہے۔۔۔ اور چوں کہ ثبوتوں و گواہوں کی خریداری سے بچنے کے لیے بلا تردد الزام تسلیم کر لیا گیا ہے اس لیے اب تو بس سزا کا انتظار ہے۔
جیسے بچے بڑوں سے زیادہ پیارے لگتے ہیں
لیکن بھیا ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمیں بچے اور بچپن ہی زیادہ پیارا لگتا ہے ؟
واؤ
تو کیا یہ واقعی مرض ہے ؟
نو سزا
آپ مشکل باتیں کریں یا آسان سب باتیں بہت پیاری ہوتی ہیں
اس بارے میں یو ٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی تھی کبھی۔ جس میں نفسیاتی توجیہہ دی گئی تھی کہ کیوٹ کسے کہتے ہیں اور بعض چیزیں ہمیں کیوٹ کیوں لگتی ہیں۔
یہ کیا بات ہوئیاگر بٹیا کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو یہ مرض بالکل بھی نہیں ہو سکتا۔
شاید بچوں کے چہروں پر وہ تلخیاں اور حقیقتوں سے آشنائی نظر نہیں آتی جو بڑوں کے چہروں پر نظر آتی ہیں۔
یہ کیا بات ہوئی
اچھا کوئی بات نہیں اس سے کوئی نقصان تو نہیں ہوتا ناں
اب عائش پری کی زبان میں کہیں تو۔۔۔ اے لو، اتھے تو گل ای مک گئی اے، ہور کی ہو سکدا اے۔۔۔
نقصان تو کبھی کوئی محسوس نہیں کیا۔