زین

لائبریرین
کام کیوں نہیں ہے زین؟ چھٹی ہے یا کام ختم کر لیا ہے؟

کیوں فارغ بیٹھیں گے بھیا
بتائیں ناں ذرا؟
نہیں چھٹی تو نہیں ہے۔۔ یوں سمجھیے کہ کام ختم کرلیا ہے ۔۔۔

آج ایک رپورٹ بنائی تھی ٹی وی کے لئے ۔ ایک سکول کی خستہ حالی پر ۔۔۔ پانچ اور نو بجے رپورٹ چل گئی۔ گیارہ بجے کے بلٹن میں بھی چلے گی ۔
آج کی ایک دلچسپ نیوز بھی سناتا ہوں ۔۔۔ ایم پی اے کا الیکشن لڑنے والا ایک شخص بچے کے اغواء کے الزام میں پکڑا گیا۔ بچہ بھی بازیاب کرالیا گیا۔ ملزم کی نہ صرف بچے کے والد کی دکان کے ساتھ کریانے کی دکان تھی بلکہ دو دن قبل خود مغوی بچے کے والد کے پاس جاکر مدد کی پیشکش بھی کی تھی۔۔۔۔ ہے ناں دلچسپ :)
گیارہ مئی کے الیکشن میں ملزم نے ہمارے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے انتخاب لڑا اور اکسٹھ ووٹ لیے ۔۔۔ میرے ایک دور کے رشتہ دار جو پچپن میں ہمارے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے تھے نے الیکشن مہم چلانے میں ملزم کی مدد بھی کی تھی۔۔۔

ملزم نوجوان امن کمیٹی کا چیئرمین بھی تھی اور سماجی کاموں میں پیش پیش رہتا تھا ۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں چھٹی تو نہیں ہے۔۔ یوں سمجھیے کہ کام ختم کرلیا ہے ۔۔۔

آج ایک رپورٹ بنائی تھی ٹی وی کے لئے ۔ ایک سکول کی خستہ حالی پر ۔۔۔ پانچ اور نو بجے رپورٹ چل گئی۔ گیارہ بجے کے بلٹن میں بھی چلے گی ۔
آج کی ایک دلچسپ نیوز بھی سناتا ہوں ۔۔۔ ایم پی اے کا الیکشن لڑنے والا ایک شخص بچے کے اغواء کے الزام میں پکڑا گیا۔ بچہ بھی بازیاب کرالیا گیا۔ ملزم کی نہ صرف بچے کے والد کی دکان کے ساتھ کریانے کی دکان تھی بلکہ دو دن قبل خود مغوی بچے کے والد کے پاس جاکر مدد کی پیشکش بھی کی تھی۔۔۔ ۔ ہے ناں دلچسپ :)
گیارہ مئی کے الیکشن میں ملزم نے ہمارے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے انتخاب لڑا اور اکسٹھ ووٹ لیے ۔۔۔ میرے ایک دور کے رشتہ دار جو پچپن میں ہمارے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے تھے نے الیکشن مہم چلانے میں ملزم کی مدد بھی کی تھی۔۔۔

ملزم نوجوان امن کمیٹی کا چیئرمین بھی تھی اور سماجی کاموں میں پیش پیش رہتا تھا ۔۔۔ ۔

ایسا ہی ہوتا ہے زین۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ۔ کاش ہم لوگوں کو پہچان جایا کریں۔
 
زین

لائبریرین
توبہ توبہ اس میں دلچسپ کیا تھا زین بھیا
کونسے ٹی وی کے لیے رپوٹ بنائی تھی بھیا آپ نے؟

اتنی دلچسپ اور عبرتناک سٹوری تو ہے ۔۔۔۔۔ خبر شام کو ملی اور رپورٹ بنانے کے لیے وقت نہیں تھا ۔۔۔ ورنہ بہت اچھی رپورٹ بنتی اس پر

"سی این بی سی پاکستان "
http://www.cnbcpakistan.com
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام فہیم۔
اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک۔
آپ کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں؟

اللہ کا کرم ہے آپی میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
اور مصروفیت تو لگتا ہے آج کل جیسے بن بلائے مہمان کی طرح
بسیرا کیے ہوئے ہے :)

آپ کہیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں :)
 
فہیم

لائبریرین
اتنی دلچسپ اور عبرتناک سٹوری تو ہے ۔۔۔ ۔۔ خبر شام کو ملی اور رپورٹ بنانے کے لیے وقت نہیں تھا ۔۔۔ ورنہ بہت اچھی رپورٹ بنتی اس پر

"سی این بی سی پاکستان "
http://www.cnbcpakistan.com

آج خبر سنی کہ وہ شازیب قتل والے کیس میں شاہ رخ جتوئی کو موت کی سزا ہوگئی لیکن وہ پھر بھی ہنستا ہوا جارہا تھا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
Top