زین
لائبریرین
اچھا بھئی اچھے بچو۔ میں باقی ڈانٹ اور باتیں کل کروں گی ان شاءاللہ۔
پھر بات ہوتی ہے۔
شب بخیر اور اللہ حافظ عائشہ عزیز ، زین اور فہیم !
شب بخیر
اچھا بھئی اچھے بچو۔ میں باقی ڈانٹ اور باتیں کل کروں گی ان شاءاللہ۔
پھر بات ہوتی ہے۔
شب بخیر اور اللہ حافظ عائشہ عزیز ، زین اور فہیم !
http://livestream.cnbcpakistan.com/cnbc.html
یہاں جاکر لائیو دیکھ لینا ۔۔۔ گیارہ بج کر دس منٹ سے لیکر گیارہ بجٹ بیس منٹ کے درمیان رپورٹ چلے گی۔۔۔
السلام علیکم ۔۔
ان شاء اللہ ضرور!دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
باقی باتیں پھر کرتے ہیں۔
ہم کو کیا پتا؟کس نے کی ہیر پھیر بھیا
ذرا مجھے بتائیں
واپسی ہوگئی آپ کیان شاء اللہ ضرور!
ہاں ہماری واپسی ہو گئی اور لنچ تو نہیں کیا ابھی تک۔واپسی ہوگئی آپ کی
ابھی لنچ کرلیا آپ نے کہ کرنا ہے۔
ہاں ہماری واپسی ہو گئی اور لنچ تو نہیں کیا ابھی تک۔
لنچ کر لیں گے کچھ دیر میں ان شاء اللہ!تو کب کو کرنا ہے آپ نے لنچ۔
اور آپ نے ہمارا پوچھا تھا کہ کہاں گم تھے
تو ہم نے کہاں گم ہونا ہے
شاید اپنے آپ میں ہی گم تھے کہیں۔
لنچ کر لیں گے کچھ دیر میں ان شاء اللہ!
ہم تو یہیں ہوتے ہیں حضور۔۔۔
لنچ کر لیں گے کچھ دیر میں ان شاء اللہ!
ہم تو یہیں ہوتے ہیں حضور۔۔۔
محبت ہے پیارے۔ ویسے آج کل آپ کے شہر میں بجلی کا کیا حال ہے؟جی،
سچ پوچھیں تو آپ کو دیکھ کر ہی چلے آئے ہم۔
کہ چلیں آپ سے ہی کچھ سلام دعا ہوجائے۔
تھیسس کے آخری مراحل میں الجھے ہوئے ہیں۔اور کیا مصروفیات ہیں آپ کی آج کل۔
ہمارے شہر میں مختلف علاقوں میں مختلف حالات ہیں۔محبت ہے پیارے۔ ویسے آج کل آپ کے شہر میں بجلی کا کیا حال ہے؟
تھیسس کے آخری مراحل میں الجھے ہوئے ہیں۔
اب چھ گھنٹوں کو درمیانی کہا جائے گا پھر تو اللہ ہی خیر کرنے والا ہے۔ہمارے شہر میں مختلف علاقوں میں مختلف حالات ہیں۔
کہیں بالکل نہیں جاتی
کہیں بہت زیادہ جاتی ہے
ہمارا علاقہ تھوڑا میانہ روی والا ہے کہ یہاں دن بھر میں 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے 2-2 کر کے 3 بار۔
ان شاء اللہ!دعا ہے کہ آپ اس مرحلے کو بھی سلجھا کر مشن کمپلیٹ کا نعرہ لگا دیں
اب چھ گھنٹوں کو درمیانی کہا جائے گا پھر تو اللہ ہی خیر کرنے والا ہے۔
رپورٹ ابھی چل رہی ہے ۔۔۔