بھائی جب ہم 14 اور 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سنتے ہیں تو ہمیں یہ 6 بہت کم معلوم ہوتے ہیں۔
اللہ خیر کرے۔ آمین! :) :) :)
سعود بھائی آپ کچھ سنائیں۔
آج یہاں موسم بہت تیزی سے رنگ بدل رہا ہے، پل میں دھوپ نکل آتی ہے، پل میں بارش شروع ہو جاتی ہے۔۔۔ ہوا بھی تھوڑی تیز ہے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
آج یہاں موسم بہت تیزی سے رنگ بدل رہا ہے، پل میں دھوپ نکل آتی ہے، پل میں بارش شروع ہو جاتی ہے۔۔۔ ہوا بھی تھوڑی تیز ہے۔ :):):)

آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں بدلتے موسم کے۔

اور دھوپ، بادل اور بارش و ہوا میں سے آپ کو کیا چیز زیادہ خوشگوار احساس دیتی ہے۔
 
آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں بدلتے موسم کے۔

اور دھوپ، بادل اور بارش و ہوا میں سے آپ کو کیا چیز زیادہ خوشگوار احساس دیتی ہے۔
موسم تو بدلتا رہے تبھی اچھا لگتا ہے ورنہ یکسانیت اکتاہٹ کا سبب بنتی ہے۔ :) :) :)

ایک معتدل حد میں موسم کے سبھی اجزا خوشگوار ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
یہ بتائیں آپ کا کبھی مچھلی کے شکار پر جانے کا اتفاق ہوا ہے۔
گاؤں میں تھے تب تک کئی طرح سے مچھلی کا شکار کیا ہے۔ جال سے، کانٹے سے، پانی میں ڈبکیاں لگائے ہوئے ہاتھوں سے ٹٹول کر اور گڑھوں کا پانی خالی کر کے کیچڑ سے مچھلیوں کا شکار کیا ہے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
گاؤں میں تھے تب تک کئی طرح سے مچھلی کا شکار کیا ہے۔ جال سے، کانٹے سے، پانی میں ڈبکیاں لگائے ہوئے ہاتھوں سے ٹٹول کر اور گڑھوں کا پانی خالی کر کے کیچڑ سے مچھلیوں کا شکار کیا ہے۔ :) :) :)

میں نے تصور میں دیکھا سعود بھائی بنٹی اور دھوتی پہنے کھڑے ہیں سر پر ایک کپڑا لپیٹ رکھا ہے اور وہ والی ڈاڑھی جو صرف تھوڑی سے شروع ہوکر وہی ختم ہوجاتی ہے۔
سامنے مچھلیوں کا ڈھیر لگائے بول رہے ہیں۔
کم آن لیڈی کم آن لیڈی ون پاؤنڈ فش :)
 
اب کیا کریں کہ اس شہر میں فٹ پاتھی دوکانوں کا رواج نہیں ہے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
اب کیا کریں کہ اس شہر میں فٹ پاتھی دوکانوں کا رواج نہیں ہے۔ :) :) :)

تو ٹھیلا لگا لیں۔

ویسے آپ جب کہیں باہر جائیں تو فش ضرور لائیے گا۔
اور پھر اسے فرائی کریں یا بیک یا پھر سالن بنائیں۔
اس کو شریک محفل ضرور کیجئے گا۔
 
Top