شمشاد

لائبریرین
عرض ہے کہ میں تربوز کھا رہا ہوں، اتنا لال سُرخ ہے ایسا لگتا ہے خون ہے اور میٹھا اتنا کہ بس کیا بتاؤں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کل غدیر بٹیا کے لیے ایک بطخ کی تصویر بنائی تھی ہم نے۔ :) :) :)

IMG_20130611_172143.jpg
زبردست بھیا :thumbsup: اتنی خوبصورتی سے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں آپ :thumbsup:
شکر ہے اس دفعہ پہلی بار ہی نظر آ گئی :) اس دن بھی میں آپ کی باقی تصاویر نہیں دیکھ پائی تھی :sad2:
بہت پیاری ہے :bighug:
لیکن یہ بالکل اکیلی کیوں ہے ؟
 
غالباً تین بطخوں کا گروپ تھا لیکن ہم تالاب کا چکر لگا کر جب تک اس جانب پہونچے جہاں ان کا جھنڈ تھا تب تک باقی کہیں اوجھل ہو چکی تھیں۔ :) :) :)
 
Top