عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ قوالی والے انداز میں ہے ناں میں قوالیاں زیادہ نہیں سنتی بھیاہم تو اس وقت پرانے والا سن رئے ہیں اور سنی جا رئے ہیں..........ذرا قدیم اردو ہے.......... دلی والوں کی خالص زبان............
دلی دیس سہاونو..........جہاں بسیں دلدار
خسرو واہو دیس پر.......ارے تن من دیجے وار
آج رنگ ہے اے ماں..........چلو ری
میرے محبوب کے گھر آج رنگ ہے اے ماں
گوری سوئے سیج پر ..........مکھ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر آپنے..........سانجھ پئی چودیس
...............................
حدیقہ نے بھی اچھا نبھایا ہے کوک سٹوڈیو میں اسے.............روحیل بڑا ٹیلنٹڈ ہے............
کوک اسٹوڈیو میں بہت اچھا پریزنٹ کیا جاتا ہے پرانے کلام کو ۔۔ میں نے اور بھی سنے ہوئے ہیں۔