غدیر زھرا

لائبریرین
وعلیکم السلام!

کیسی ہیں مسکانچی بٹیا رانی؟ :) :) :)
الحمدللہ خیریت سے :)
اور میرے مسکانچی بھیا کیسے ہیں ؟ :)
میں کل سے بہت اداس ہوں - طالبات کا دھماکے میں شہید ہونا، زیارت والا واقعہ پھر زین بھیا کی زخمی حالت میں تصاویر دیکھیں تو :sad2:
 
بھیا بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
اداس مت ہوں شونا بٹیا، بس دعا کریں! :)
 
بھیا میں نے تو پھوڑ بھی دیا لیکن مجھ سے انگلی سے نہیں پھوڑا جاتا سو مکے سے پھوڑا ہے :)

مکے سے پھوڑتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ مکا بہت ہی آہستہ لگے تاکہ چوٹ نہ آئے۔ اور انگلی سے پھوڑنے کے لیے گالوں کو بہت شدت سے پھلانا ہوتا ہے۔۔۔ اگر مسکانچی بٹیا سے یہ کام نہ ہو سکے تو اپنی بھتیجی سے ٹریننگ لیں۔ :) :) :)
 
یعنی میں فریحہ گڑیا سے ٹریننگ لوں :)
 
Top