اچھی ہوں لیکن کل وہ زین بھائی والی نیوز پڑھ کر بہت اپسیٹ بھی ۔اپ کیسے ہیں ؟

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پری۔
اس خبر نے تو ہم سبھی کو ملول کر دیا ہے بٹیا۔ لیکن زین بھائی سے ہماری بات ہوئی ہے اور وہ ان شاء اللہ جلدی ہی محفل آئیں گے۔ :) :) :)
 
Top