عینی شاہ

محفلین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پری۔
اس خبر نے تو ہم سبھی کو ملول کر دیا ہے بٹیا۔ لیکن زین بھائی سے ہماری بات ہوئی ہے اور وہ ان شاء اللہ جلدی ہی محفل آئیں گے۔ :) :) :)
جی انشاءاللہ ۔۔مین نے ان کے لیے بہت سی دعا کی ہے یہ بتانے کی ضرورت تو نہی ہے نا ۔۔اور کیا انکا آپریشن ہو گیا جو ہونا تھا کل ؟گولی نکال لی ہے ڈاکٹرز نے ۔۔اتنی انفارمیشن ہیں اپ کے پاس
 
جی انشاءاللہ ۔۔مین نے ان کے لیے بہت سی دعا کی ہے یہ بتانے کی ضرورت تو نہی ہے نا ۔۔اور کیا انکا آپریشن ہو گیا جو ہونا تھا کل ؟گولی نکال لی ہے ڈاکٹرز نے ۔۔اتنی انفارمیشن ہیں اپ کے پاس

نہین بٹیا، ہم نے دوبارہ فون نہیں کیا کیوں کہ اس وقت ان کو کئی لوگوں کے فون آ رہے تھے اور ان کے فون کی بیٹری بھی ڈسچارج ہو چلی تھی۔ پھر ہم نے سوچا کہ آپریشن کے بعد ان کو آرام کی ضرورت ہوگی۔ :) :) :)
 
ہمم اچھا مینز کوئی نیو اپ ڈیٹ نہی ہے انکے اباؤٹ
 
شمشاد

لائبریرین
میرا تو نہیں ہوتا :)
اور کیا یہ فارمولا صرف لڑکیوں پر ہی صادق آتا ہے ؟ :)
انکل اپ کی یہ بات بلکل رونگ ہے :atwitsend:
ہاں جی، یہ فارمولا صرف لڑکیوں پر ہی صادق آتا ہے۔ اور میری بات غلط نہیں ہو سکتی۔

چائے کی بجائے دودھ پینا چاہیے۔
 
عینی شاہ

محفلین
ہاں جی، یہ فارمولا صرف لڑکیوں پر ہی صادق آتا ہے۔ اور میری بات غلط نہیں ہو سکتی۔

چائے کی بجائے دودھ پینا چاہیے۔
دودھ کی اپنی جگہ ہے انکل لیکن چائے بھی پینی ہوتی ہے نا ۔۔اپکی بات غلط ہے ثابت ہو چکی ہے نا یہ بات کہ رنگ کالا نہی ہوتا
 
غدیر زھرا

لائبریرین
نہیں بھئی ڈری نہیں لیکن چاچو سے بحث تو نہیں کر سکتی ناں :)
وہ کہہ رہے ہیں تو یقیناً ہمارے فائدے کے لیے ہی کہہ رہے ہوں گے :)
ویسے میں زیادہ پیتی بھی نہیں - امتحانات کی وجہ سے ذرا عادت بن گئی :)
تم زیادہ پیتی ہو ؟ :)
 
Top