عینی شاہ

محفلین
نہیں بھئی ڈری نہیں لیکن چاچو سے بحث تو نہیں کر سکتی ناں :)
وہ کہہ رہے ہیں تو یقیناً ہمارے فائدے کے لیے ہی کہہ رہے ہوں گے :)
ویسے میں زیادہ پیتی بھی نہیں - امتحانات کی وجہ سے ذرا عادت بن گئی :)
تم زیادہ پیتی ہو ؟ :)
ہاں میں تو کافی پیتی ہوں ۔۔اسل میں بنتی بھی بہت ہے ہمارے گھر مین اور بناتی میں ہوں ۔۔تو جس کے لیے بنے مرا شئیر تو نکل ہی اتا ہے اس مین سے :p
 

فلک شیر

محفلین
ذرا کرکٹ گراؤنڈ تک..............
1002272_127039884170616_1738059019_n.jpg

:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
دودھ کی اپنی جگہ ہے انکل لیکن چائے بھی پینی ہوتی ہے نا ۔۔اپکی بات غلط ہے ثابت ہو چکی ہے نا یہ بات کہ رنگ کالا نہی ہوتا
تم مانو یا نہ مانو، کالی چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور یہ میرا نہیں کنفیوشش کا قول ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون قبلہ؟؟
الحمداللہ ۔۔ خیریت سے آپ ؟
صبح زین سے فون پہ بات ہوئی۔ الحمداللہ کافی بہتر ہے پر ابھی آپریشن نہیں ہوا اس کا۔
عمر بھائی اگر ہو سکے تو زین کا نمبر مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔ میں بھی اس کی خیریت دریافت کر لوں۔
 

عمر سیف

محفلین
ہائیں! عمر بھیا یہ عربی تھی؟
عربی میں تو چ نہیں ہوتا

یہ بحرینی عرب استعمال کرتے ہیں۔ جب کسی خاتون سے مخاطب ہوتے ہیں مرد کے لیے ک کا استعمال کرتے ہیں۔
شخ بارچ
شخ بارک ۔۔
اس کے بعد ایک لمبی خیریت دریافت اور لمبی دعائیں
 
Top