عائشہ عزیز
لائبریرین
یہاں تو سحری کا وقت ختمجی بٹیا شونا۔۔۔
یہاں تو سحری کا وقت ختمجی بٹیا شونا۔۔۔
اوہ سچیمانو بلی یہاں رمضان میں رات کو نہیں سوتے، اور میری تو ویسے بھی صبح دفتر سے چھٹی ہے۔
یہاں تو سحری کا وقت ختم
اس کا کیا مطلب؟اور مسکان کا وقت شروع!!!
ہمم تو دن میں لوگ سوتے ہوں گے ناںکرنا کیا ہے، کچھ باہر گھوم پھر کر، کچھ ڈرائیور ڈیوٹی اور بس، وہ کیا ہے کہ دن میں گرمی جو بہت ہوتی ہے۔
اور ہاں یہاں بازار صبح تین بجے تک کھلے رہتے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔ صبح کے دو ہوا چاہتے ہیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
تو آپ بھی رات بھر جاگتے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
اور آپ ہم سے پورے دو گھنٹے پیچھے ہیں
اس کا کیا مطلب؟
مجھے سارے پیجز مل گئے بھیا
ہمم تو دن میں لوگ سوتے ہوں گے ناں
کیا مطلب بھیاپگلی بٹیا!
جی چاچوبہت لوگ سوتے ہیں دن میں۔ خاص کر دوکاندار طبقہ کہ دکانیں ظہر یا عصر کے بعد کھولتے ہیں۔
کیا مطلب بھیا
میں کچھ چیک کر رہی تھی
آپ نے پوچھا نہیں میں کن پیجز کی بات کر رہی ہوں؟