السلام علیکم !
احباب کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام ، جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں آغا۔
السلام علیکم !
احباب کیسے ہیں ؟
مابدولت امان دیتے ہیں ۔وعلیکم السلام ، جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں آغا۔
رمضان میں یار دوست " اندر" ہوتے ہیں تو وقت مل ہی جاتا ہے ۔نوازش ہے آپ کی کہ رمضان میں اتنا وقت نکال لیتے ہیں۔ ویسے تو آپ کو فرصت نہیں ملتی۔
رمضان میں یار دوست " اندر" ہوتے ہیں تو وقت مل ہی جاتا ہے ۔
کہتے ہیں کہ ایک دو " باہر " بھی ہیں ۔ ان کا خیال رکھنا ۔تو آپ کو کیوں تنہا چھوڑ دیتے ہیں؟
مابدولت امان دیتے ہیں ۔
ساتھ میں دو چار پان بھی عنایت فرما دیتے کہ حیدر آباد والے بہت کھاتے ہیں۔
بس اسی سالگرہ کی تقریب میں آتیں ہونگیں ۔ نظر رکھیئے گا ۔آغا یہ رضیہ اور سلطانہ کہاں ملیں گی ؟؟
نہیں معلوم ہونا چاہیے بھیاکیا ہمیں نہیں معلوم ہے شونا؟
نہیں معلوم ہونا چاہیے بھیا
بہت اچھی بات ہےہاں وہ تو شاید ہم کل ہی بھول گئے تھے شونا۔۔۔
بہت اچھی بات ہے
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بھیالیکن ہم کل بھولے کیا تھے یہ بھی تو یاد نہیں۔
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بھیا
ہم بیٹھتے تو چند ہی منٹ کے لیے ہیں لیکن کبھی کبھی وہ چند گھنٹوں تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ اس سے پریشان ہیں۔۔۔ایسی کیا مصروفیت آڑے آ گئی کہ اردو محفل کے لیے چند منٹ بھی نہ نکال سکیں۔