شمشاد

لائبریرین
ہم بیٹھتے تو چند ہی منٹ کے لیے ہیں لیکن کبھی کبھی وہ چند گھنٹوں تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ اس سے پریشان ہیں۔۔۔

اردو محفل نا نشہ ہی ایسا ہے۔

ابھی تو آپ صحیح سے اردو محفل سے متعارف ہی نہیں ہوئے، تو یہ حال ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ ہم سب ٹھیک ہیں۔ روزے بھی بہت اچھے جا رہے ہیں۔

تمہارے ہاں کیسے جا رہے ہیں؟ یونیورسٹی جا رہی ہو یا چھٹیاں ہیں؟
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

الحمد للہ ہم سب ٹھیک ہیں۔ روزے بھی بہت اچھے جا رہے ہیں۔

تمہارے ہاں کیسے جا رہے ہیں؟ یونیورسٹی جا رہی ہو یا چھٹیاں ہیں؟
ہمارے طرف بھی اچھے جارہے ہیں۔۔۔ ابھی تو مکمل طور پر شروع نہیں ہوئیں جا بھی رہی ہوں اور نہیں بھی:)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ۔

تازہ خبر یہ ہے کہ کراچی کی فضا پر بسیرا کیے بادلوں نے آج ہجرت کرلی
اور سورج چاچو کو زمین پر پوری طرح اپنے جلوے بکھیرنے کا موقع ملا۔
اور اس کے باعث آج افطار کے وقت گویا زندگی کا لطف محسوس ہوا :)
 
Top