ظفری

لائبریرین
بھتیجی ...... جس کو جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے . وہ وہی مانگتا ہے . :thumbsup:
لگتا ہے بات سر سے گذر گئی بھتیجی ..... لو میں اس بات کے پس نظر لطیفہ سناتا ہوں . ;)
ایک شخص مسجد میں دعا مانگ رہا تھا
" یا اللہ مجھے کار دے ، بنگلہ دے ، دولت دے "
ایک شخص برابر میں بیٹھا ہوا تھا کہنے لگا .
" یہ تم کیا مانگ رہے ہو . ارے مانگنا ہے تو عزت مانگو ، ایمان مانگو "
پہلے شخص نے کہا " بھائی ... جس کو جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ وہی مانگتا ہے . "
 
ظفری

لائبریرین
لیکن انکل یہ بہت ٹف ٹارگٹ ہے ...یو کانٹ ایچیوو اٹ ڈیورنگ رمضان ..آپ تو بہت لیزی ہیں بھئی نا نا آپ کے کمپلیٹ نہی ہوسکتے ٹین تھاؤزنڈز :rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
ہائے ..... یہ تو ہے ..... جبھی تو " چند حسینوں کے خطوط اور تصویرِ بُتاں " مکمل نہیں ہو پارہی . :thinking:
 
عینی شاہ

محفلین
لگتا ہے بات سر سے گذر گئی بھتیجی ..... لو میں اس بات کے پس نظر لطیفہ سناتا ہوں . ;)
ایک شخص مسجد میں دعا مانگ رہا تھا
" یا اللہ مجھے کار دے ، بنگلہ دے ، دولت دے "
ایک شخص برابر میں بیٹھا ہوا تھا کہنے لگا .
" یہ تم کیا مانگ رہے ہو . ارے مانگنا ہے تو عزت مانگو ، ایمان مانگو "
پہلے شخص نے کہا " بھائی ... جس کو جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ وہی مانگتا ہے . "
جی جی اب سمجھ گئی ہوں انکل :p:p:pجیسے کچھ لوگ میرے بارے میں دعا کرتے یا اللہ اسے عقل دے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ظفری

لائبریرین
اس کی "وضاحت" درکار ہے ظفری بھائی۔ :) :) :)
وضاحت یہ ہے سعود بھائی کہ ہم نے اپنی پوسٹ میں پوچھا تھا کہ " جو بات سمجھ آجائے وہی پوچھئے گا . "
جواباً آپ نے کہا کہ " ضرورت پڑی تو ضرور"
اس پر ہم نے کہا کہ " واضع رہے کہ جو سمجھ آجائے وہی پوچھنا ہے " ;)
 
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔ بھئی ہم نے "وضاحت" طلب کی تھی، آپ نے "واضح" کرنے کے بجائے "وضاعت" کرنی شروع کر دی۔ کمال ہے ظفری بھائی۔ :) :) :)
 
رمضان کا مہینہ ہے بھائی ..... کچھ تو خیال رکھنا پڑتا ہے . کیا ہوا جو جیو ٹی وی پر کام نہیں کرتے .:D
 
Top