تبسم
محفلین
مجھے خود نہیں پتا اب اچانک میرا موڈ اتنا اچھا کیسے ہو گیا ہےاب چپکے سے اس کا سبب بھی بتا دیا جائے۔۔۔ ورنہ!!!
مجھے خود نہیں پتا اب اچانک میرا موڈ اتنا اچھا کیسے ہو گیا ہےاب چپکے سے اس کا سبب بھی بتا دیا جائے۔۔۔ ورنہ!!!
وعلیکم السلام
امین بھائی، کیا یہ مسئلہ لگاتار رہتا ہے یا گاہے گاہے؟
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
سرور پر کسی مخصوص وقت میں لوڈ بڑھا ہوا ہو تو بات اور ہے ورنہ عام حالات میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔اتنے تسلسل کے ساتھ بیٹھنا نہیں ہو رہا ۔۔۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ محفل کے سرور سے میری آئی ایس پی کا گیٹ وے کچھ ناراض ہے۔۔۔ یا پھر کوئی اور مسئلہ۔۔۔ ۔۔
چاچوووووووووووووو علیکم السلام میری طرف سے۔
سرور پر کسی مخصوص وقت میں لوڈ بڑھا ہوا ہو تو بات اور ہے ورنہ عام حالات میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
سرور پر کسی مخصوص وقت میں لوڈ بڑھا ہوا ہو تو بات اور ہے ورنہ عام حالات میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
ابھی بھی ہورہا ہے۔۔۔ رینڈملی۔۔۔ جیسے ابھی ابھی محفل کھل گئی مگر کچھ دیر قبل سرور سے جواب موصول نہیں ہورہا تھا۔۔۔
حیرت!ابھی کافی دیر سے پنگ کر رہا ہوں۔۔۔ اور پنگ کا جواب ٹھیک موصول ہونے کے باوجود سرور سے جواب موصول نہیں ہورہا تھا۔۔جب کہ باقی سائٹس درست کام کر رہی ہیں۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو نہیں ہوں یہاں
حیرت!
یہاں سب کچھ ٹھیک چلتا ہوا محسوس ہو رہا ہے اور سرور پر اس وقت اتنا لوڈ بھی نہیں ہے۔
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
ابھی تو یہاں بھی محفل بہت سلو چلنگ
ایک پوسٹ ہونے میں بار بار لال ڈبہ آجاتا ہے اور بڑی مشکل سے پوسٹ ہورہی ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں تو نہیں ہوں یہاں