ملائکہ
محفلین
شروع میں تھوڑے نرم نرم ہونگے پھر فریج میں جب رکھیں گے تو سیٹ ہوجائیں گے۔۔۔ اگر شروع میں گول نا بنیں تو ڈرنہ نہیں ہے۔۔۔عید کی نماز کے بعد آفس اور پھر دوستوں کے ساتھ آؤٹنگ پر چلے گائے تھے، شام میں لوٹ کر باقی کے لوازمات بھی خرید لائے تھے جو پہلے دن نہیں مل تھے۔ لڈو کی پوری تیاری کر لی تھی لیکن تھکان کے باعث کچن جانے کی ہمت نہ ہوئی اور غسل کر کے سو گئے۔ ابھی صبح آفس آ گئے ہیں، اب شام میں گھر لوٹ کر بنائیں گے ان شاء اللہ!