ابن سعید
خادم
اور جویریہ بٹیا کے لیے ڈھیر ساری مسکانیں!حکم کی تعمیل ہوگی عالی جاہ![]()
اور جویریہ بٹیا کے لیے ڈھیر ساری مسکانیں!حکم کی تعمیل ہوگی عالی جاہ![]()
گڈسارا دن اکیلی رہی۔ چند مہمان آئے۔ شام 6 بجے نانی کے ہان گئے ابھی آئی
اور ہم ایک قدم نیندیا پور میں رکھے ہوئے جبکہ دوسرا محفل میںآفس میں ہیں، معمول کے کام!![]()
![]()
![]()
ڈھیر سا پیسہ ہضم کرنے کے بعد 1000 کے قریب ہین ابھی۔ قوی امید ہے کہ کل تک ٹائیں ٹائیں فشگڈ
گبین نے کتنی عیدی جمع کی آج
اور کل کے کیا پروگرام ہیں آپ کے![]()
بچے تو ایسے ہی ہوتے ہیںڈھیر سا پیسہ ہضم کرنے کے بعد 1000 کے قریب ہین ابھی۔ قوی امید ہے کہ کل تک ٹائیں ٹائیں فش![]()
یہ آپ نہیں آپ کا تجربہ بول رہا ہے لٹل اینجلبچے تو ایسے ہی ہوتے ہیں![]()
ایک 500 کا نوٹ میری طرف سے بھی اسے دے دوڈھیر سا پیسہ ہضم کرنے کے بعد 1000 کے قریب ہین ابھی۔ قوی امید ہے کہ کل تک ٹائیں ٹائیں فش![]()
یہ آپ نہیں آپ کا تجربہ بول رہا ہے لٹل اینجل![]()
کوئی نہیں یہ چیٹینگ ہےایک 500 کا نوٹ میری طرف سے بھی اسے دے دو![]()
یہ میرا بھائی مالدار پارٹی بنا ہوا ہےجنھیں شکایت ہو کہ ان کو ہم سے عیدی نہیں ملی، وہ اس میں سے اپنے حصے کا اپنی مرضی سے اٹھا لیں۔![]()
![]()
![]()
تفصیل: 553 ڈالر، کچھ سینٹ، تھوڑے سے یورو، دس سعودی ریال، 1201 ہندوستانی روپے۔۔۔ اور نیک خواہشات!
بے فکر رہیں سعود بھائی کے ریالون سے بہت کچھ اڑا لیا ہے۔ایک 500 کا نوٹ میری طرف سے بھی اسے دے دو![]()
یوں کہیں نا کہ کنجوس ہیں آپمیں تو اپنے سارے پیسے بہت سنبھال کر رکھتی ہوں بس یہی ایک اچھی بات ہے میری
ایک ایک پیسے کا حساب رکھتی ہوں
![]()
عید کے حوالے سے اور کچھ اسپیشلبے فکر رہیں سعود بھائی کے ریالون سے بہت کچھ اڑا لیا ہے۔
کیوں کیا آپ نے زر مبادل کا حساب لگا لیا؟یہ میرا بھائی مالدار پارٹی بنا ہوا ہے
ماشاءاللہ![]()
ریالوں سے زیادہ قیمتی تو پیار اور نیک خواہشات ہیں۔بے فکر رہیں سعود بھائی کے ریالون سے بہت کچھ اڑا لیا ہے۔
جی ہوں کنجوس کیونکہ جب بھی پیسے خرچ کرنے ہوں تو امی اپنے دے دیتی ہیں اس طرح خرچ ہوتے ہی نہیں ہیں۔۔۔۔یوں کہیں نا کہ کنجوس ہیں آپ![]()
کیوں کیوں۔۔۔کوئی نہیں یہ چیٹینگ ہے
کچھ نہیں۔ اور ضرورت بھی نہین تھی۔ نانی نے سب کچھ تیار کرکے بھیج دیا تھاعید کے حوالے سے اور کچھ اسپیشل
جیسے کوئی اسپیشل ڈش![]()
رک جائیں میں بھی آرہی ہوں پھر لینے عیدیکیوں کیوں۔۔۔
ویسے میں نے اپنی دو کزنز یعنی ماموں کی بیٹیوں کو 1000-1000 دیئے ہیں
500 کا پیکج تو لڑکوں کے لیے تھا![]()