فہیم
لائبریرین
کتنی کام چور ہو تم یارکچھ نہیں۔ اور ضرورت بھی نہین تھی۔ نانی نے سب کچھ تیار کرکے بھیج دیا تھا
کتنی کام چور ہو تم یارکچھ نہیں۔ اور ضرورت بھی نہین تھی۔ نانی نے سب کچھ تیار کرکے بھیج دیا تھا
بس یہی ہوتی ہیں نا نانی ۔۔۔۔ میں نے تو کبھی دیکھی ہی نہیںکچھ نہیں۔ اور ضرورت بھی نہین تھی۔ نانی نے سب کچھ تیار کرکے بھیج دیا تھا
وہ ٹنوں کے حساب سے ملے ہیں مگر ۔۔۔ یہ دنیا ہے پیسون والون کی۔ریالوں سے زیادہ قیمتی تو پیار اور نیک خواہشات ہیں۔
آجاؤ پھررک جائیں میں بھی آرہی ہوں پھر لینے عیدی
اچھا "ان" کو کیا دیا؟ کیش یا تحفہ؟کیوں کیوں۔۔۔
ویسے میں نے اپنی دو کزنز یعنی ماموں کی بیٹیوں کو 1000-1000 دیئے ہیں
500 کا پیکج تو لڑکوں کے لیے تھا
نیک خواہشات کا بھی بھلا کوئی حساب لگا سکتا ہےکیوں کیا آپ نے زر مبادل کا حساب لگا لیا؟
ہممم میں نے بھی کھایا ہےآجاؤ پھر
شیر خرمہ بھی کھاتی جانا
ہاں ہاں یہ تو چھپا گئے۔۔۔اچھا "ان" کو کیا دیا؟ کیش یا تحفہ؟
"ان" کی کل برتھ ڈے تھیاچھا "ان" کو کیا دیا؟ کیش یا تحفہ؟
اور اس دباؤ کو کم کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں!وہ ٹنوں کے حساب سے ملے ہیں مگر ۔۔۔ یہ دنیا ہے پیسون والون کی۔
مذاق برطرف۔ ہم آپ کے دعاؤں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں سعود بھائی
نہیں جی وہ چھپانے سے بھی نہیں چھپ سکاہاں ہاں یہ تو چھپا گئے۔۔۔
جھوٹ۔۔۔ خود کیوں نہیں ملے؟"ان" کی کل برتھ ڈے تھی
تو ہم نے ان کو امی کے ہاتھوں ایک گفٹ بھیج دیا تھا۔
باقی امی نے اپنی طرف سے گفٹ شفٹ دے دیئے
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
علیکم السلام ۔۔۔ زین کیسی گزری عیدالسلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
خود تو ہم کبھی نہیں ملے اور نہ ملنے کے کوئی چانسس ہیں شادی سے پہلےجھوٹ۔۔۔ خود کیوں نہیں ملے؟
وعلیکم سلام۔ اور کیسا ہے ہمارا سہنا منڈا بھائی۔ اچھا زین آپ نے اپنے "ان" کو کیا تحفہ دیا عید پر؟السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
مجھے ہنسی آرہی ہےخود تو ہم کبھی نہیں ملے اور نہ ملنے کے کوئی چانسس ہیں شادی سے پہلے
غیر ضروری الفاظ کے استعمال سے گریز پلیز!!!"ان" کی کل برتھ ڈے تھی
تو ہم نے ان کوامی کے ہاتھوںایک گفٹ بھیج دیا تھا۔
باقی امی نے اپنی طرف سے گفٹ شفٹ دے دیئے
ہماری اداسی پرمجھے ہنسی آرہی ہے