فہیم

لائبریرین
اچھا جی
جیہ
ملائکہ
سعود بھائی
اور
زین

ہم بھی چلے نیندیا پور کو
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا

آپ سب اپنا بے حد خیال رکھیئے گا

جیہ تم گبین کو پیار کرنا میری طرف سے :)
ملائکہ تم نے کل کیا کیا بنانا ہے :)
سعود بھائی آپ کو میری طرف سے ڈھیروں نیک خواہشات آپ وہاں بھی اکیلے نہیں ہم سب ہیں نہ آپ کے ساتھ :)

اور زین تمہارے لیے دعائیں کہ اللہ تمہارے شہر میں امن قائم فرمائے۔ آمین

اللہ حافظ
ٹاٹااااااااااااااااااااااااا
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی ویسے آج کل تو لڑکیاں اتنی شریف نہیں سچ میں۔۔۔
ہماری ان کے گھر کا ماحول کچھ ایسا ہے کہ
خود ہم بھی ضد نہیں کرتے ایسی کوئی :)

اور کون کہتا ہے کہ لڑکیاں شریف نہیں
ایک شریف لڑکی تو ابھی دکھادوں میں
کوئی آئینہ رکھا ہے تمہارے قریب :)
 
ملائکہ

محفلین
میں نے تو کچھ بھی نہیں بنانا عید پر میں کوئی کام نہیں کرتی۔۔۔ ورنہ میری نیل پولش خراب ہوجاتی ہے
 
شب بخیر فہیم بھائی۔ ہمیں افسوس ہی رہا کہ اسکائپ پر اس وقت رابطہ نہ ہو سکا۔ ہم شاید ایسی جگہ تھے جہاں سگنل کم تھے اس لیے ہمیں رنگ سنائی نہ دی، بعد میں پیغام موصول ہو گیا تھا۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
ہماری ان کے گھر کا ماحول کچھ ایسا ہے کہ
خود ہم بھی ضد نہیں کرتے ایسی کوئی :)

اور کون کہتا ہے کہ لڑکیاں شریف نہیں
ایک شریف لڑکی تو ابھی دکھادوں میں
کوئی آئینہ رکھا ہے تمہارے قریب :)
:rolleyes: فہیم بھائی آپکی منگیتر ضرور بہت اچھی ہونگی:)
 
زین

لائبریرین
میری طبیعت ٹھیک اور نہ ہی یہاں کے حالات ۔
دہشت گردی کے واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کے بعد بہت برا اثر پڑرہا ہے ذہن پر۔۔۔۔کل کی رات بہت بھاری گزری۔۔۔۔ آنکھیں بند کرتا تو فیاض سنبل کا چہرہ سامنے آجاتا۔۔۔۔
کل کے دھماکے میں شہید ہونے والےڈی آئی جی پولیس فیاض سنبل پندرہ جون کے بولان میڈیکل ہسپتال دہشتگرد حملے کے دوران میرے ساتھ ایک ہی گاڑی کے پیچھے پناہ لئے ہوئے تھے۔۔اس دن میں تو زخمی ہوا لیکن اللہ نے انہیں بچالیا ۔۔۔لیکن کل وہ بچ نہ سکے۔۔۔۔
فیاض سنبل میری عیادت کرنے ہسپتال بھی آئے تھے۔۔۔ بہت پیار سے ملے ۔۔۔چہرے پر پیار سے تھپڑ مارا ۔۔۔ کہاکہ بہت ہمت دکھائی تم نے۔۔۔ آئندہ احتیاط کیا کرو۔۔
ہائےےےےےے ربا ۔۔۔ کیسے سنگ دل لوگ ہیں۔۔۔ رمضان کا احترام ۔۔چاند رات اور نہ ہی عید کے دن کا خیال آتا ہے انہیں۔۔۔۔افسوس اس بات کا کہ اسلام جیسے مذہب کے نام پر ہورہا ہے یہ سب کچھ
 
جیہ

لائبریرین
میری طبیعت ٹھیک اور نہ ہی یہاں کے حالات ۔
دہشت گردی کے واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کے بعد بہت برا اثر پڑرہا ہے ذہن پر۔۔۔ ۔کل کی رات بہت بھاری گزری۔۔۔ ۔ آنکھیں بند کرتا تو فیاض سنبل کا چہرہ سامنے آجاتا۔۔۔ ۔
کل کے دھماکے میں شہید ہونے والےڈی آئی جی پولیس فیاض سنبل پندرہ جون کے بولان میڈیکل ہسپتال دہشتگرد حملے کے دوران میرے ساتھ ایک ہی گاڑی کے پیچھے پناہ لئے ہوئے تھے۔۔اس دن میں تو زخمی ہوا لیکن اللہ نے انہیں بچالیا ۔۔۔ لیکن کل وہ بچ نہ سکے۔۔۔ ۔
فیاض سنبل میری عیادت کرنے ہسپتال بھی آئے تھے۔۔۔ بہت پیار سے ملے ۔۔۔ چہرے پر پیار سے تھپڑ مارا ۔۔۔ کہاکہ بہت ہمت دکھائی تم نے۔۔۔ آئندہ احتیاط کیا کرو۔۔
ہائےےےےےے ربا ۔۔۔ کیسے سنگ دل لوگ ہیں۔۔۔ رمضان کا احترام ۔۔چاند رات اور نہ ہی عید کے دن کا خیال آتا ہے انہیں۔۔۔ ۔افسوس اس بات کا کہ اسلام جیسے مذہب کے نام پر ہورہا ہے یہ سب کچھ
بہت افسوس ہوا
 
زین میں کہا کہوں ہمت کرنی ہوگی تمھیں۔۔۔۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم سلام۔ اور کیسا ہے ہمارا سہنا منڈا بھائی۔ اچھا زین آپ نے اپنے "ان" کو کیا تحفہ دیا عید پر؟
جیہ بہنا۔۔۔ بہن بھائیوں امی ابو سےعید نہیں ملا باقی تو چھوڑیں
میں کل رات دیر سے تھکا ہارا گھر آیا۔ ۔۔صبح نماز پڑھنے کے بعد امی اور ابو کے ساتھ ناشہ کیا اور پھر فائرنگ کے واقعہ کی خبر ملتے ہی دفتر پہنچا۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ماموں کے گھر آیا ہوں۔۔۔گھر جانے کے لیے کوئی سواری نہیں ملی ۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
جیہ بہنا۔۔۔ بہن بھائیوں امی ابو سےعید نہیں ملا باقی تو چھوڑیں
میں کل رات دیر سے تھکا ہارا گھر آیا۔ ۔۔صبح نماز پڑھنے کے بعد امی اور ابو کے ساتھ ناشہ کیا اور پھر فائرنگ کے واقعہ کی خبر ملتے ہی دفتر پہنچا۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ماموں کے گھر آیا ہوں۔۔۔ گھر جانے کے لیے کوئی سواری نہیں ملی ۔۔۔
کچھ دن چھٹیاں لے لو اور کسی اور شہر آجاؤ تاکہ فریش ہوسکو۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
جیہ بہنا۔۔۔ بہن بھائیوں امی ابو سےعید نہیں ملا باقی تو چھوڑیں
میں کل رات دیر سے تھکا ہارا گھر آیا۔ ۔۔صبح نماز پڑھنے کے بعد امی اور ابو کے ساتھ ناشہ کیا اور پھر فائرنگ کے واقعہ کی خبر ملتے ہی دفتر پہنچا۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ماموں کے گھر آیا ہوں۔۔۔ گھر جانے کے لیے کوئی سواری نہیں ملی ۔۔۔
اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ آمین
 
Top