نہیں پگلے! اگر اپنی پریشانیاں اپنوں سے نہیں شریک کریں گے تو اور کس سے کریں گے بھلا؟معافی چاہتا ہوں ۔آپ لوگوں بھی پریشان کردیا۔
نہیں زین تمھاری وجہ سے نہیں بس یونہیمعافی چاہتا ہوں ۔آپ لوگوں بھی پریشان کردیا۔
وہ جو تمہارے گھر کے سامنے والی شاپ ہے نا عائشہ وہاں سے چاکلیٹ لے کر کھا جاؤاب کچھ کھلاؤ ناں اس خوشی میں عینو
وہ تو سونے چلی گئی تھیوہ کہآں گئیں اپنی چوڑیاں دیکھا رہی تھیں۔۔۔
وہ چوڑیاں تو کب کی اتار دی ہیں ۔۔گرمی لگ رہی تھی نا اس لیے الجھن ہو رہی تھی مجھے بہتعینی بٹیا نے تو چوڑیاں پہن رکھی ہیں اور نہ تو ان کا انھین اتارنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی کلائی سمیت آپ کو تصویر دکھانے والی ہیں۔۔۔ اس لیے معذرت! ہا ہا ہا ہا۔۔۔
بھوکی شودی عینی مینیوہ جو تمہارے گھر کے سامنے والی شاپ ہے نا عائشہ وہاں سے چاکلیٹ لے کر کھا جاؤ
اب دکھا بھی دو اتنی پیاری چوڑیاںمیری تو اتنی پیاری چوڑیاں ہیں۔۔۔
جی نہی کوئی نہی اچھااااااااااااااابھی ابھی اتنے مزے کی سوئیاں کھائی ہیںبھوکی شودی عینی مینی
وعلیکم اسلام ۔۔ہم بلکل ٹھیک ہیں ہے نا عائشہ عزیز آپ کیسے ہیں ؟السلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری دلاری پریاں؟
وعلیکم السلام شونا پری۔ اس وقت ہم فون پر ہیں!