mfdarvesh

محفلین
جی بھیا آج تو ہمارے یہاں ٹھیک ہے لیکن کل تو صبح ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی تھی (n)

جی لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہے، ہوا اور بارش سے کیبل کہیں خراب ہو جاتی ہے اور مرمت میں وقت زیادہ لگ جاتا ہے۔
آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے ؟؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہے، ہوا اور بارش سے کیبل کہیں خراب ہو جاتی ہے اور مرمت میں وقت زیادہ لگ جاتا ہے۔
آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے ؟؟
اچھی گزری بھیا خوب مزہ کیا اور تھکے بھی :)
آپ سنائیں؟ کل کیوں نہیں آئے ؟
 

فہیم

لائبریرین
شب بخیر فہیم بھائی۔ ہمیں افسوس ہی رہا کہ اسکائپ پر اس وقت رابطہ نہ ہو سکا۔ ہم شاید ایسی جگہ تھے جہاں سگنل کم تھے اس لیے ہمیں رنگ سنائی نہ دی، بعد میں پیغام موصول ہو گیا تھا۔ :) :) :)
آپ پاکستانی وقت کے مطابق کس ٹائم گھر پر ہوتے ہیں :)
 
Top