ہے نا بھیا شرط پری کھائیں گی تو ہم کھائیں گے۔
دیکھیں بڑے بھیا کا کہنا ماننا چاہیے۔۔ اچھا!
نہیں تو اللہ جی ناراض ہوجائیں گے۔
ٹھیک ہے ناں ننھی پری۔ اب تو عینو بٹیا کا کھانا یا نہ کھانا آپ کے عمل سے مشروط ہو گیا اس لیے بھیا تو کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:happy::happy: میں مان لیتی لوں گی آپ کی بات لیکن کھانے کھاتے ہوئے ایک خیال بار بار آئے گا کہ پری نے نہیں کھایا اب نوالے تو اٹک جائیں گے نا
ارے بابا آپ میری فکر نہ کریں۔ میں کچھ کھا رہی ہوں آپ کو پی ایم میں بتاتی ہوں
یہاں بتایا تو خدشہ ہے کسی کو پتا لگ جائے گا۔
 

عظمت حیات

محفلین
اول السلام و علیکم ان تمام حضرات کو جو اس وقت اس محفل میں موجود ہیں، یا عنقریب زینتِ محفل بنیں گے۔ دوم میں نے کچھ عرصہ قبل اس فورم پہ اپنا اندراج کرایا لیکن پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر خدمت نہ ہو سکا اور سوم یہ کہ کوئی مجھے اس محفل کے جملہ آداب بتانے کی ہمت کرے گا ک میں ان حدود قیود کا خیال رکھتے ہوئے آپ دوستوں کے سامنے آؤں اور چہارم مندرجہ بالا دھاگے کا آغاز غالبا 9 اگست کو ہوا ہے کیا میں جان سکتا ہوں کے اس کے بعد کے بھی کوئی دھاگے ہیں کہ بس یہی آخری ہے اور پنجم کہ سب سے جدید دھاگہ کہاں تلاش سکتے ہیں اور ششم کہ یہ دھاگے کیا صرف سائٹ ایڈمن ہی ترتیب دیتے ہیں یا ایک عام کبھی کبھار آنے والا کوئی یوزر بھی کر سکتا ہے۔۔۔۔
 
اول السلام و علیکم ان تمام حضرات کو جو اس وقت اس محفل میں موجود ہیں، یا عنقریب زینتِ محفل بنیں گے۔ دوم میں نے کچھ عرصہ قبل اس فورم پہ اپنا اندراج کرایا لیکن پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر خدمت نہ ہو سکا اور سوم یہ کہ کوئی مجھے اس محفل کے جملہ آداب بتانے کی ہمت کرے گا ک میں ان حدود قیود کا خیال رکھتے ہوئے آپ دوستوں کے سامنے آؤں اور چہارم مندرجہ بالا دھاگے کا آغاز غالبا 9 اگست کو ہوا ہے کیا میں جان سکتا ہوں کے اس کے بعد کے بھی کوئی دھاگے ہیں کہ بس یہی آخری ہے اور پنجم کہ سب سے جدید دھاگہ کہاں تلاش سکتے ہیں اور ششم کہ یہ دھاگے کیا صرف سائٹ ایڈمن ہی ترتیب دیتے ہیں یا ایک عام کبھی کبھار آنے والا کوئی یوزر بھی کر سکتا ہے۔۔۔ ۔
1: وعلیکم السلام۔ :) :) :)
2: اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کو وقت یہاں خوشگوار گذرے گا۔ :) :) :)
3: مختصراً محفل کے قواعد و ضوابط ملاحظہ فرمائیں۔ مزید تفصیلی باتیں وقت کے ساتھ از خود جان لیں گے۔ :) :) :)
4: یہاں ہر روز کئی نئے دھاگے وجود پاتے ہیں اور کئی پرانے دھاگوں میں تبصرے کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)
5: فورم ٹیب کے تحت تازہ ترین پر کلک کر کے۔ :) :) :)
6: ایڈمن صرف زمرے وغیرہ ترتیب دیتے ہیں۔ دھاگے کوئی بھی رکن شروع کر سکتا ہے۔ اور ان میں تبصرے بھی کوئی بھی کر سکتا ہے۔ سوائے بعض مقامات کے جہاں کچھ مخصوص لوگوں کو ہی پیغامات پوسٹ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، مثلاً لائبریری۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
کس کا قورمہ ہے؟

مجھے چھوٹے گوشت کا زیادہ پسند ہے۔ اگر وہی ہے تو فوراً حاضر کیا جائے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کس کا قورمہ ہے؟

مجھے چھوٹے گوشت کا زیادہ پسند ہے۔ اگر وہی ہے تو فوراً حاضر کیا جائے۔
بلکل بھیا ہے یہ لیجئے
images
 

مقدس

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا، ابھی گھر آئی ہوں

عینی سس ماما تو ٹھیک ہیں اب الحمدللہ
میری پھوپھو کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے، وہ ہاسپٹل میں ہیں آئی سی یو میں
آپ سب ان کے لیے دعا کریں پلیز
 
Top