یہ تو پھر کمال ہواکچھ نہیں کرتی بس دوسروں پر تنقید کرتی ہوں۔
لائف الحمد للہ بہت اچھی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے ۔یہ تو پھر کمال ہوا
دوسروں پر تنقید کرنا اور پھر ری ایکشن برداشت کرنا
لائف کیسی جا رہی ہے
خوب ماشاء اللہ اب بتا دیجیئے کہ واقعی کیا کرتی ہیں ؟لائف الحمد للہ بہت اچھی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے ۔
واقعی کچھ نہیں کرتی اور نہ کبھی کچھ کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔خوب ماشاء اللہ اب بتا دیجیئے کہ واقعی کیا کرتی ہیں ؟
الحمدللہ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ڈبل آداب ۔۔
الحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔۔ آپ سنائیں
افففففف لالہ یہ نائف گفٹ کھولنے کے لیے ہے کیک لائیے ناں اس کو کاٹتے ہیں
جی بہنا مان لیاواقعی کچھ نہیں کرتی اور نہ کبھی کچھ کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔
آپ ارینجمنٹ کرو ۔۔ میں ذرا تیار شیار ہو لوں ۔۔۔افففففف لالہ یہ نائف گفٹ کھولنے کے لیے ہے کیک لائیے ناں اس کو کاٹتے ہیں
جی لالہآپ ارینجمنٹ کرو ۔۔ میں ذرا تیار شیار ہو لوں ۔۔۔
یہ ہوئی نا بات ۔ یعنی ہماری آپ کی دوستی لمبی چلے گی ۔جی بہنا مان لیا
لیکن ڈگری کس کی تھی؟؟ پولیٹیکل سائنس یا اکنامکس کی۔۔۔ ؟؟ اور کہاں سے کیا ہے مطلب کونسی یونیوورسٹی سے؟؟خوب
بہنا گریجویشن میں میرے میجر سبجیکٹس پولیٹیکل سائنس اور اکنامکس تھے اور آج الحمدللہ میرا گریجویشن مکمل ہو گیا رزلٹ آؤٹ ہو گیا ہے اور میں پاس ہوئی ہوں الحمدللہ اب نیکسٹ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کا ارادہ ہے
ہمارا خیال ہے کہ اب غدیر پری کا ایک عدد انٹرویو بنتا ہے۔لیکن ڈگری کس کی تھی؟؟ پولیٹیکل سائنس یا اکنامکس کی۔۔۔ ؟؟ اور کہاں سے کیا ہے مطلب کونسی یونیوورسٹی سے؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔ کوئی ہے کہ نہیں؟؟
بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب
بہنا گریجویشن میں میرے میجر سبجیکٹس پولیٹیکل سائنس اور اکنامکس تھے اور آج الحمدللہ میرا گریجویشن مکمل ہو گیا رزلٹ آؤٹ ہو گیا ہے اور میں پاس ہوئی ہوں الحمدللہ اب نیکسٹ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کا ارادہ ہے