ملائکہ
محفلین
نہیں بھئی صبح میں ٹائم پر پہنچ جاتی ہوں ۔۔۔ پھر بعد میں لیٹ ہوتے ہیںتو گھر سے تھوڑا مارجن لے کر نکلا کریں۔۔۔ (یہی کوئی ڈھائی تین گھنٹے قبل!)
نہیں بھئی صبح میں ٹائم پر پہنچ جاتی ہوں ۔۔۔ پھر بعد میں لیٹ ہوتے ہیںتو گھر سے تھوڑا مارجن لے کر نکلا کریں۔۔۔ (یہی کوئی ڈھائی تین گھنٹے قبل!)
اوئےےےےےےےےےلڑکے تو ہوتے ہی برے ہیں کوئی ایک برائی ہو تو بتاؤں ۔۔۔ ۔ ایک کلاس فیلو زاہد شاعری لکھتا ہے پتہ نہیں پاکستان پر کچھ لکھی تھی۔۔۔ کوئی سن ہی نہیں رہا تھا اسکی ناراض ہوکر ہی چلا گیا تھا شاعری کے بیچ میں مذاق کررہے تھے سب۔۔۔ ۔
یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی ۔۔۔لڑکے تو ہوتے ہی برے ہیں کوئی ایک برائی ہو تو بتاؤں ۔۔۔ ۔ ایک کلاس فیلو زاہد شاعری لکھتا ہے پتہ نہیں پاکستان پر کچھ لکھی تھی۔۔۔ کوئی سن ہی نہیں رہا تھا اسکی ناراض ہوکر ہی چلا گیا تھا شاعری کے بیچ میں مذاق کررہے تھے سب۔۔۔ ۔
جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوئےےےےےےےےے
اب اس کا کیا حل ہو؟نہیں بھئی صبح میں ٹائم پر پہنچ جاتی ہوں ۔۔۔ پھر بعد میں لیٹ ہوتے ہیں
الحمداللہ ۔۔ سب خیریت ہے ۔۔ زندگی کے نشیب و فراز بھی چل رہے ہیں۔کیا حال ہیں عمر بھائی۔
اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
یہی سچ ہےیہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی ۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ مزاج شریف بہت اچھے ہیں
آپ سنائیں سب مزے میں نہ۔
کوئی حل نہیں ہیں لاعلاج ہیںاب اس کا کیا حل ہو؟
بس بس ۔۔یہی سچ ہے
یہ سب لڑکوں کو ہی لپیٹ ڈالا تم نے۔جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی جی۔۔۔۔۔بس بس ۔۔
ہم سوچ رہے تھے کہ باقی ساری بچیاں جو سست روی کا شکار ہیں ان کو ایک لمبی سی نکیل پہنا کر اس کا سرا تیز رو ملائکہ بٹیا کی چوٹی سے باندھ دیا جائے تو کیسا رہے گا؟کوئی حل نہیں ہیں لاعلاج ہیں
یہاں فراز کے ایس ایم ایس چل رہے ہیںالحمداللہ ۔۔ سب خیریت ہے ۔۔ زندگی کے نشیب و فراز بھی چل رہے ہیں۔
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔۔جی جی۔۔۔ ۔۔
یہاں عمار ابن ضیا بھائی کا ذکر ہو رہا ہے کیا؟یہ سب لڑکوں کو ہی لپیٹ ڈالا تم نے۔
جبکہ کم از کم ایک بار تو ایک اچھے لڑکے سے مل چکی ہو تم
اوہ اوہ وہ کون تھا اچھا لڑکا ۔۔۔۔۔ ہاں وہی جس نے آئس کریم کھلائی تھی۔۔۔ وہ لڑکا تھوڑی تھا۔۔۔ وہ تو بھائی تھے نا میں تو لڑکوں کی بات کررہی ہوںیہ سب لڑکوں کو ہی لپیٹ ڈالا تم نے۔
جبکہ کم از کم ایک بار تو ایک اچھے لڑکے سے مل چکی ہو تم
خود چل رہے ہیں کہ چلائے جا رہے ہیں ۔۔ ؟؟یہاں فراز کے ایس ایم ایس چل رہے ہیں
اچھا بھئی مجھے کوئی اٹررسٹ ہی نہیں رہا۔۔۔ اچھے ہوں یا برے۔۔۔۔ سب سے بات کرلیتے ہیں ہم۔۔۔پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔۔
ہم ۔۔۔ ؟؟اچھا بھئی مجھے کوئی اٹررسٹ ہی نہیں رہا۔۔۔ اچھے ہوں یا برے۔۔۔ ۔ سب سے بات کرلیتے ہیں ہم۔۔۔