ملائکہ

محفلین
آج کون کون سے سبجکٹس کی کلاسیز ہوئیں؟ :) :) :)
برٹش کی کلاس میں تو ہم لوگ لیٹ ہوگئے کلاس کب کی شروع ہوگئی تھی۔۔ جب سر کا منہ بورڈ کی طرف تھا ہم فٹافٹ بھاگ کر سیٹ پر بیٹھ گئے اور جب سر پیچھے مڑے تو ہم ایسے کونفیڈینس سے بیٹھے ہوئے تھے کہ جیسے ہم سب سے پہلے آئے ہوں۔۔۔۔ سر نے کیا بولنا تھا۔۔۔:p:p:p
 
آج history of europe،history of ancient india اور history of british rule in india کی کلاسس تھیں۔۔۔ ۔
برٹش کی کلاس میں تو ہم لوگ لیٹ ہوگئے کلاس کب کی شروع ہوگئی تھی۔۔ جب سر کا منہ بورڈ کی طرف تھا ہم فٹافٹ بھاگ کر سیٹ پر بیٹھ گئے اور جب سر پیچھے مڑے تو ہم ایسے کونفیڈینس سے بیٹھے ہوئے تھے کہ جیسے ہم سب سے پہلے آئے ہوں۔۔۔ ۔ سر نے کیا بولنا تھا۔۔۔ :p:p:p
:) :) :) ہا ہا ہا :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
اس پر تو شمشاد بھائی ہی کوئی تبصرہ فرما سکیں گے۔ :) :) :)
میں تیز چلتی ہوں ۔۔۔ 4 قدم رک کر پھر غصے سے سب کو دیکھتی ہوں پھر سب کے قدم 2 سیکینڈ کے لئے تیز ہوجاتے ہیں پھر سب سلو۔۔۔ کوئی کسی لڑکی کا سوٹ دیکھ رہا ہے۔۔۔ کوئی کسی لڑکے کا مذاق اڑا رہا ہے۔۔۔ کسی کو بھوگ لگی ہے۔۔ کسی کو پیاس لگی ہے۔۔۔ کسی کو گرمی لگ رہی ہے۔۔۔۔ کوئی میسیج کررہا ہے ۔۔۔ بس اسی چکروں میں دیر ہوجاتی ہے:p:headphone::p
 
عمر سیف

محفلین
میں تیز چلتی ہوں ۔۔۔ 4 قدم رک کر پھر غصے سے سب کو دیکھتی ہوں پھر سب کے قدم 2 سیکینڈ کے لئے تیز ہوجاتے ہیں پھر سب سلو۔۔۔ کوئی کسی لڑکی کا سوٹ دیکھ رہا ہے۔۔۔ کوئی کسی لڑکے کا مذاق اڑا رہا ہے۔۔۔ کسی کو بھوگ لگی ہے۔۔ کسی کو پیاس لگی ہے۔۔۔ کسی کو گرمی لگ رہی ہے۔۔۔ ۔ کوئی میسیج کررہا ہے ۔۔۔ بس اسی چکروں میں دیر ہوجاتی ہے:p:headphone::p
تفصیلات ۔۔
 
تو گھر سے تھوڑا مارجن لے کر نکلا کریں۔۔۔ (یہی کوئی ڈھائی تین گھنٹے قبل!) :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
لڑکے تو ہوتے ہی برے ہیں کوئی ایک برائی ہو تو بتاؤں ۔۔۔۔ ایک کلاس فیلو زاہد شاعری لکھتا ہے پتہ نہیں پاکستان پر کچھ لکھی تھی۔۔۔ کوئی سن ہی نہیں رہا تھا اسکی ناراض ہوکر ہی چلا گیا تھا:laugh: شاعری کے بیچ میں مذاق کررہے تھے سب۔۔۔۔:chatterbox:
 
Top