ملائکہ
محفلین
ان سے بھی ملی تھی 2 منٹ کے لئے وہ بھی جلدی میں تھے ۔۔۔ میں بھی۔۔۔ ویسے وہ اکثر نظر آتے تھے ماشااللہ قد انکا لمبا ہے ۔۔۔ الگ ہی نظر آتے تھے۔۔۔یہاں عمار ابن ضیا بھائی کا ذکر ہو رہا ہے کیا؟
ان سے بھی ملی تھی 2 منٹ کے لئے وہ بھی جلدی میں تھے ۔۔۔ میں بھی۔۔۔ ویسے وہ اکثر نظر آتے تھے ماشااللہ قد انکا لمبا ہے ۔۔۔ الگ ہی نظر آتے تھے۔۔۔یہاں عمار ابن ضیا بھائی کا ذکر ہو رہا ہے کیا؟
ہم مطلب میںہم ۔۔۔ ؟؟
آپ کا جواب تو ملائکہ نے ہی دے دیایہاں عمار ابن ضیا بھائی کا ذکر ہو رہا ہے کیا؟
یعنی تم بھائیوں کو لڑکوں کی فہرست میں شمار نہیں کرتیںاوہ اوہ وہ کون تھا اچھا لڑکا ۔۔۔ ۔۔ ہاں وہی جس نے آئس کریم کھلائی تھی۔۔۔ وہ لڑکا تھوڑی تھا۔۔۔ وہ تو بھائی تھے نا میں تو لڑکوں کی بات کررہی ہوں
ہاں نا لڑکے مطلب وہ جو بھائی نہیںآپ کا جواب تو ملائکہ نے ہی دے دیا
یعنی تم بھائیوں کو لڑکوں کی فہرست میں شمار نہیں کرتیں
ایک بار چلائے جاتے ہیں پھر خود ہی چل پڑتے ہیں۔خود چل رہے ہیں کہ چلائے جا رہے ہیں ۔۔ ؟؟
ہم ۔۔۔ ؟؟
سعود بھیا کی پری بٹیا جو ٹھہریں!ہم مطلب میں
میری چوٹی اتنی بڑی نہیںہم سوچ رہے تھے کہ باقی ساری بچیاں جو سست روی کا شکار ہیں ان کو ایک لمبی سی نکیل پہنا کر اس کا سرا تیز رو ملائکہ بٹیا کی چوٹی سے باندھ دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
وہ تو نہیں جو کاغذ کے رقعے بنا کر تمہاری طرف پھینکتے ہیںہاں نا لڑکے مطلب وہ جو بھائی نہیں
کیا اتنی بھی نہیں ہے کہ اس سے نکیل کا سرا بند سکے؟میری چوٹی اتنی بڑی نہیں
چلیں کوئی بات نہیں ایسا اکثر ہوجاتا ہے میرے ساتھسیانی بات کر دی۔۔ مجھے امید نہیں تھی ویسے ۔۔ اور یقین بھی نہیں آرہا ۔
کبھی کبھی ایسا ہونا اچھی بات ہے ۔۔چلیں کوئی بات نہیں ایسا اکثر ہوجاتا ہے میرے ساتھ
ارے سچ میں ایک دفعہ ایک لڑکے نے مجھے اس طرح اپنا فون نمبر دینے کی کوشش بھی کی تھی۔۔۔ پر یونیورسٹی میں نہیں۔۔۔۔حد ہی تھی۔۔ توبہ ۔۔ یہاں کوئی کسی کو رقعے نہیں مارتا ۔۔۔۔ سب مچیور لوگ ہیں۔۔۔وہ تو نہیں جو کاغذ کے رقعے بنا کر تمہاری طرف پھینکتے ہیں
بس ہیں لمبے پر بہت لمبے بھی نہیں۔۔کیا اتنی بھی نہیں ہے کہ اس سے نکیل کا سرا بند سکے؟
پھر اس غریب کو اسپتال کس نے پہنچایا تھاارے سچ میں ایک دفعہ ایک لڑکے نے مجھے اس طرح اپنا فون نمبر دینے کی کوشش بھی کی تھی۔۔۔ پر یونیورسٹی میں نہیں۔۔۔ ۔حد ہی تھی۔۔ توبہ ۔۔ یہاں کوئی کسی کو رقعے نہیں مارتا ۔۔۔ ۔ سب مچیور لوگ ہیں۔۔۔
میں نے اسے کچھ نہیں کہا کیونکہ میں ماموں اور کزن کے ساتھ تھی۔۔۔ ورنہ اسکی تو خیر نہیں تھی۔۔۔پھر اس غریب کو اسپتال کس نے پہنچایا تھا