عائشہ عزیز
لائبریرین
حکم یہ ہے قبلہ بھیا حضور!!!اس لیے کہ فی الحال ہم صرف گوش گزار ہیں..........تاکہ ننی پری کا حکم نامہ سن سکیں
اس سے فراغت کے بعد کسی اور گزار یا گزرا کے بارے میں سوچیں گے
کہ ہمارا ڈھیر ساری آئس کریم کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔ بغیر کسی تاخیر کے حاضر کی جائے!