عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی ٹھیک ہے :)
اور باقی تصویریں کیمرے میں ہیں۔
اور مزے کی بات کہ کیمرے کی بیٹری ختم پڑی ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں وہ چارج پر نہیں لگائی جارہیں۔
ہم ابھی لگا دیتے ہیں :)
بالکل ٹھیک ہے بھیا :)
کیوں نہیں لگائی جا رہی۔۔ بس جلدی کیمرہ کو چارج کریں اور ہمیں تصویریں دکھائیں۔۔ اچھا بھیا اا
 
یہ ہوئی ناں بات!
اور بھیا آپ ہم سب سے پرامس کریں کہ آپ شادی کے بعد بدلیں گے نہیں۔۔ جیسے امین بھیا ہوگئے ہیں ناں ویسے نہیں ہوں گے۔۔ چپ چپ
یہ وعدہ فہیم بھائی سے کیوں لے رہی ہیں شونا پری، ان سے لیں جو ان کو چپ کرا سکتی ہیں۔ بے چارے محمد امین بھائی کا بھی کیا قصور، وہاں بھی تو وعدے وعید اور شکایتیں کسی اور سے کی جانی چاہئیں۔ :) :) :)
 
ایویں نہیں پتاا
بتائیں بتائیں بتائیں
نہیں تو۔۔۔
کنواں کھودنے والے کے سامنے کنواں ہوتا ہے، اس لحاظ سے کان کھودنے والے کے سامنے کان ہونا چاہیے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا کانوں کی کھدائی کرنے والوں کے کان دائیں بائیں ہونے کے بجائے سامنے ہوتے ہیں؟ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
pista_kulfi.jpg

پستہ اور قلفہ کا امتزاج
Pistha-Kulfi-6.jpg

مینگو
Mango_Ice_Cream.jpg

ونیلا
food_styling_ice_cream-6.jpg

عائشہ عزیز بٹیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ وعدہ فہیم بھائی سے کیوں لے رہی ہیں شونا پری، ان سے لیں جو ان کو چپ کرا سکتی ہیں۔ بے چارے محمد امین بھائی کا بھی کیا قصور، وہاں بھی تو وعدے وعید اور شکایتیں کسی اور سے کی جانی چاہئیں۔ :) :) :)
سعود بھیااا
ایک بات بولوں تو آپ بھی شادی کے بعد بہت بدل گئے ہیں
ہاں تو جب بھابھی یہاں محفل پر آ جائیں گی ناں تو ان کو شکایت لگایا کروں گی پھر
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کنواں کھودنے والے کے سامنے کنواں ہوتا ہے، اس لحاظ سے کان کھودنے والے کے سامنے کان ہونا چاہیے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا کانوں کی کھدائی کرنے والوں کے کان دائیں بائیں ہونے کے بجائے سامنے ہوتے ہیں؟ :) :) :)
مینوں کی پتا پاء جییییی!!!
 

فہیم

لائبریرین
یہ وعدہ فہیم بھائی سے کیوں لے رہی ہیں شونا پری، ان سے لیں جو ان کو چپ کرا سکتی ہیں۔ بے چارے محمد امین بھائی کا بھی کیا قصور، وہاں بھی تو وعدے وعید اور شکایتیں کسی اور سے کی جانی چاہئیں۔ :) :) :)
ہم میانہ روی والے ہیں بھئی :)
تو سعود بھائی اور امین بھائی کی درمیانی راہ پر رہیں گے اس لیے ہماری بولتی ایسی ہی رہنی ہے :)
 
Top