شمشاد
لائبریرین
یہ نکاح اور رخصتی کے درمیان والے سیارے پر ہیں۔ اور یہ بڑا ہی مشکل قسم کا سیارہ ہوتا ہے۔ویسے آپ ان دنوں کونسے سیارے پر ہیں ؟؟
یہ نکاح اور رخصتی کے درمیان والے سیارے پر ہیں۔ اور یہ بڑا ہی مشکل قسم کا سیارہ ہوتا ہے۔ویسے آپ ان دنوں کونسے سیارے پر ہیں ؟؟
بے چارے فہیم بھیا ۔یہ نکاح اور رخصتی کے درمیان والے سیارے پر ہیں۔ اور یہ بڑا ہی مشکل قسم کا سیارہ ہوتا ہے۔
جیسا کہ شمشاد بھائی نے عرض کیویسے آپ ان دنوں کونسے سیارے پر ہیں ؟؟
یہ نکاح اور رخصتی کے درمیان والے سیارے پر ہیں۔ اور یہ بڑا ہی مشکل قسم کا سیارہ ہوتا ہے۔
فہیم بھیا تو بے چارے والے ہی ہونگے نہبے چارے فہیم بھیا ۔
وہ ٹھیک ہے کلاس ون میں پروموٹ ہو گیا ہےالحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ماسٹر گبین کیسے ہیں ؟ کونسی جماعت میں پڑھتے ہیں ؟
چارے کے انتظار میں ہیں۔ ایڈوانس بکنگ کروا لی ہے۔فہیم بھیا تو بے چارے والے ہی ہونگے نہ
بمعہ چارے کے تو ہونے سے رہے
مانو بلی چائے کے لیے نہیں چھوڑتی، پینے کے لیے کہاں سے چھوڑے گی۔چاچو دودھ پیا کریں ناں
ارے ہاں اتنی بڑی تو آپ کی مانو ہے مجھے تو ڈراؤنی لگتی ہےمانو بلی چائے کے لیے نہیں چھوڑتی، پینے کے لیے کہاں سے چھوڑے گی۔
ہم اس وقت تولیہ اٹھائے شاور لینے جا رہے تھے شونا۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟کوئی یہ نہیں پوچھے گا کہ میں کیسی ہوں؟
میں ٹھیک نہیں ہوں بھیاہم اس وقت تولیہ اٹھائے شاور لینے جا رہے تھے شونا۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
آج گئی تھی۔۔۔یونی سے چھٹی کی ہے کہ اس حالت میں بھی گئی تھیں؟
کیوں۔۔۔میں ٹھیک نہیں ہوں بھیا
آئی گاٹ پمپلز آن مائی فیسکیوں۔۔۔